افغانستان میں گدھا مارنے پر دوقبائل میں لڑائی ، 51 افراد جاں بحق

کابل:افغانستان کے علاقے پل خمری کی مسجد میں گدھا ہونے پر دو قبائل کے درمیان لڑائی میں 51 افراد قتل ہوگئے۔ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب افغانستان کے علاقے پل خمر کے گاؤں کیلانی میں ایک گدھا مسجد میں داخل ہو گیا جس پر مسجد میں موجود افراد نے فائرنگ کر کے اسے مار دیا۔ جس پر گدھے کے مالک نہ مسجد میں موجود 13 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔اور تنازعہ نے تول پکڑ کر قبائل کے درمیان جنگ بنادی جس کی وجہ سے گدھے کہ مالک کہ گاؤں پر مخالفین نے مارٹر گولے داغ کر 33 خواتین کو جاں بحق کردیا۔