امریکی فوج نے ٹک ٹاک پر ہولوکاسٹ پر مبنی بنائے گئے لطیفے پر افسر کو معطل کردیا

نیو یارک:امریکی فوج نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ اس نے ہولوکاسٹ کا ٹک ٹاک ویڈیو میں مذاق اڑآنے پر فیلڈ آرٹلری افسر جس کے ٹک ٹاک پر تیس لاکھ فالورز ہیں کو معطل کردیا۔

https://twitter.com/PaulSzoldra/status/1300460657800744960?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1300460657800744960%7Ctwgr%5E&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.timesofisrael.com%2Fus-army-suspends-officer-with-3-million-tiktok-followers-for-holocaust-joke-clip%2F

ویڈیو میں اس نے سوال کیا کہ یہودی شخص کا پسندیدہ پوکیمون کیا ہے؟ ” سیکنڈ لیفٹیننٹ ناتھن فریہوفر مختصر ویڈیو کلپ میں ایک مشہور ویڈیو گیم سیریز کے کرداروں کا حوالہ دیتا ہے۔ ویڈیو کے آخر میں اس نے کہا راکھ۔