محکمہ سیاحت کا بروغل فیسٹیول کے انعقاد کی تاریخ میں تبدیلی کا اعلان

پشاور: ضلع اپر چترال کی وادی بروغل میں محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ چترال اپر کے زیراہتمام منعقد ہونے والا سالانہ بروغل فیسٹیول کا انعقاد حالیہ سیلاب اور تباہ کاریوں کے باعث شیڈول تاریخوں میں انعقاد ملتوی کردیا گیا ..مزید پڑھیں

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پر کام تیزی سے جاری ہے ، عابد مجید

پشاور: بدل رہا ہے خیبر پختونخواکھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پر کام تیزی سے جاری ہے۔جس پر اخراجات کا تخمینہ پانچ ارب روپے سے زیادہ ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اور وزیر اعلی محمود خان کی ..مزید پڑھیں

سی پیک کو کھیلوں کی سرگرمیوں سے سجانے کا پلان ، گوادر میں سپورٹس فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان

گوادر:چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو کھیلوں کی سرگرمیوں سے سجانے کا پلان کرلیا گیا، گوادر میں سپورٹس فیسٹیول کاانعقاد کیا جائےگا۔ایونٹ میں 45 ممالک کے 400 ایتھلیٹس پاکستان آئیں گے ، پاکستان اور چین کے ثقافتی کھیل سپورٹس ..مزید پڑھیں

پراجیکٹ ڈائریکٹر 1 ہزار پلے گراونڈزمرادعلی خان کا دورہ شانگلہ

پشاور:صوبا ئی حکومت اور سیکرٹری سپورٹس اینڈ کلچر ٹورازم یوتھ آفیرز عابد مجید اور ڈائیریکٹر سپورٹس اسفندیارخان کی ہدایت پر پراجیکٹ ڈائیریکٹر مرادعلی خان نے ضلع شانگلہ کادورہ کیا۔ شانگلہ سپورٹس آفس پہنچنے پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ذکاءاللہ اور دفتری ..مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ وفد کا حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کا تفصیلی دورہ

پشاور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے 7 رکنی وفد نے گزشتہ روز ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کی قیادت میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں واقع کرکٹ گرائونڈ پشاور کا دورہ کیا ان کے ہمراہ جی ایم ڈومیسٹک اسد ضیاء ‘ڈائریکٹر ..مزید پڑھیں

انگلینڈ کو شکست دینے کیلئے جارحانہ طرز عمل اختیار کرنا پڑے گا ، انضمام الحق

لاہور : سابق قومی کپتان انضمام الحق نے خوفزدہ پاکستانی بیٹسمینوں کو دفاعی ذہنیت ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کو شکست دینے کیلئے انہیں جارحانہ طرز عمل اختیار کرنا پڑے گا کیونکہ احتیاط سے کام ..مزید پڑھیں