منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ سے تفتیش مکمل

ٴْلاہور : منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ سے تفتیش مکمل کر لی گئی، چالان عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔اے این ایف نے رانا ثنا اللہ کو قصور وار قرار دے دیا۔اے این ایف کے جج مسعود ارشد نے 29 جولائی کو رانا ثنااللہ کو طلب کرلیا۔ اے این ایف کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ہیروئن برآمد ہوئی، راناثنااللہ تفتیش میں قصور وار پائے گئے۔