سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی، داعش کے 2 دہشتگرد گرفتار

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گروں کو گرفتار کرلیا۔میڈیا کے مطابق کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاورکو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کے ..مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی:شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گرد ہلاک کردیئے جبکہ ایک سپاہی شہید ہوگیا،دوران آپریشن اسلحہ اور گولہ بارود برآمد بھی کرلیا گیا۔آئی ایس پی آر کی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایات پر سراروغہ مارکیٹ میں محکمہ ہیلتھ جنوبی وزیرستان کی جانب سے ایک فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سراروغہ اور مضافات کے گاؤں کے غریب اور مستحق ..مزید پڑھیں

مہمند: رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نےمیاں منڈی بازار میں میگا پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

مہمند: رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند نے میاں منڈی بازار کے دکانداروں اور تاجر برادری کے ساتھ کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کیا۔چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی سفران ایم این اے ساجد خان مہمند نے میاں منڈی بازار کیلئے میگا ..مزید پڑھیں

عثمان ڈار سے بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات،قبائلی اضلاع کے نوجوانوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کئی تجاویز پر غور

پشاور:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف سے پشاور میں ملاقات کی۔ اس موقع پر خیبرپختونخوا میں نوجوانوں سے متعلق منصوبوں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:ترقیاتی کاموں میں ناقص میٹریل کا استعمال ناقابل برداشت ہے،ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ایکیسن ہائی ویز نے میرانشاہ بائی پاس روڈ پر ناقص اور غیر معیاری کام کو مسمار کر دیا،ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے عوامی شکایت پر فوری ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں دو اقوام کے مابین دیرینہ تنازعہ ختم، علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے پر اتفاق

کرم:ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خٹک کے ہدایات پر نائب تحصیلدار جاوید اقبال خٹک کے سربراہی عملہ مال صدر قانونگو کے ہمراہ اقوام آگرہ اور سلطان کے مابین بلا پیمودہ شاملاتی رقبے میں بانڈری کا تعین کیا گیا اور اقوام ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: تحصیل لدھا کےعوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کشمیر خان کی سربراہی میں استونائی شابی خیل قبیلے کے ساتھ ایک جرگہ منعقد ہوا۔ جرگہ کے اراکین نے تحصیل لدھا کے ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک افغان کو آپریشن فورم نے امدادی سامان کے 19 ٹرک طورخم بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کر دیئے

خیبر:ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے 19ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ،تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم پر پاک افغان کوآپریشن فورم کی طرف ..مزید پڑھیں

باجوڑ: غیر معیاری اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر افتخار عالم کے خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار1 شیر رحمان نے خار بازارکا دورہ کیا اور وہاں پر ہوٹلز، بیکریز، جنرل سٹورز ,چیکن شاپس، ہیر ڈریسرز، فروٹس اور سبزیوں کے نرخنامے، معیار، ایکسپاور دوسرے خلاف ..مزید پڑھیں