مہمند: حکومت صحت کی سہولیات کو وسیع کرنے اور اس میں بہتری لانے کو ترجیح دیتی ہے، ساجد خان مہمند

مہمند:ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی میں چلڈرن وارڈ کا افتتاح۔ پہلی بار 10بیڈز پر مشتمل بچوں کے وارڈ میں تین سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور طبی عملہ 24 گھنٹے خدمات انجام دیں گے۔ آپریشن تھیٹر کی فعالیت اور ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے مردانہ ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی مختلف مقامات پر انسداد کرونا ویکسینیشن مہم جاری

خیبر:حکومت خیبر پختونخواہ کے احکامات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی مختلف مقامات پر انسداد کرونا ویکسینیشن مہم جاری،ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کے احکامات کی روشنی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے ..مزید پڑھیں

ٹورڈی وزیرستان سائیکل ریس کادوسرا مرحلہ بلوچستان کے عبدالواحد نے جیت لیا

پشاور:ٹوور ڈی وزیرستان سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عبدالواحد نے جیت لیا۔ دوسرا مرحلہ ٹانک سے گومل زام ڈیم تک منعقد ہوا تھا۔ خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی ، کمشنر ڈیرہ،خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن ، پاک فوج ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: وانا سپورٹس کمپلیکس میں سائیکل ریس کی تقریب کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری

جنوبی وزیرستان وانا سپورٹس کمپلیکس میں سائیکل ریس کی اس بڑی تقریب کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہے، حکام نے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں، آج ایس ڈبلیو ایس 131 ونگ کمانڈر کرنل احسن سلیم اور میجر حسن ..مزید پڑھیں

غازی بیگ ماڈل سکول قبا ئلی ضلع مہمند کی سب سے بڑی تعلیمی درسگاہ

خیبر پختو نخوا کے قبائلی علاقوں میں جہاں پاک فوج نے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے بعد قابل ذکر ترقیاتی کام کئے، وہیں معیاری تعلیم کے فروغ کے لئے بھی نمایاں اقدامات کئے کیونکہ ان علاقوں میں تعلیم ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع سمیت خیبر پختو نخوامیں صحت کی دیکھ بھال کے تحفظ کو بڑھانے کی جانب ایک اہم کامیابی،محکمہ صحت اور آئی سی آر سی نے آگاہی مہم کا آغاز کردیا

پشاور: انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس (آئی سی آر سی) نے خیبر پختونخواکے محکمہ صحت کے ساتھ ہاتھ ملایا “خیبر پختونخواہ صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنے والے اور سہولیات (تشدد اور املاک کو نقصان کی روک تھام) ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: عوام اپنے ووٹ کے اندراج اور تصدیق کو یقینی بنائیں، ضلعی الیکشن کمشنر محمد آصف

شمالی وزیر ستان:ضلعی الیکشن کمشنر محمد آصف اور عبدالوہاب سب اسسٹنٹ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرانشاہ اور گورنمنٹ ہائی سکول میرانشاہ کا دورہ کیا۔ میرانشاہ میں ضلعی الیکشن کمشنر محمد آصف اور عبدالوہاب نے کالج کے پرنسپل کے ہمراہ ..مزید پڑھیں

ٹانک: سیکٹر کمانڈر ساؤتھ بریگیڈئیر نیک نام محمد بیگ نے وزیرستان تین روزہ قومی سائیکل ریس ریلی کے دوسرے مرحلے کا افتتاح کردیا

ٹانــــک: ٹوردی وزیرستان تین روزہ قومی سائیکل ریس ریلی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ٹانک سے کردیا گیا ڈھول کی تھاپ اور گھوڑوں کے رقص پر قومی سائیکلسٹ کو سٹارٹنگ پوائنٹ سے گومل زام ڈیم کی طرف روانہ کیا گیا ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: ٹل میرعلی روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے، محمد اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان: صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہ ٹل میرعلی روڈ پر ​دن رات کام تیزی سے جاری ہے۔ انشاءاللہ بہت جلد وزیرستان اور خاص کر تحصیل شیوہ اور اسپین وام کے ..مزید پڑھیں

کلچر اینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ٹوردی وزیرستان سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ علی الیاس نے جیت لیا

پشاور: خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی ، کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان اور خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے منعقدہ پہلی کمشنر ٹوور دی وزیرستان سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ کراچی سے تعلق رکھنے والے علی الیاس نے جیت لیا ۔ریس ..مزید پڑھیں