سپریم کورٹ کا ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر تجاوزات ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے سپریم کورٹ نے کراچی تجاوزات کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر تے ہوئے حکم نامے کی کاپی اٹارنی ..مزید پڑھیں

طوفان اور سیلابی صورتحال ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) نے ملک بھر میں 29 اپریل تک شدید بارشوں کے ساتھ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جار کر دیا۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ایک بار پھر سے آندھی، ..مزید پڑھیں

چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال منصوبہ،20 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے متعلق اہم اجلاس پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں متعلقہ صوبائی اور وفاقی محکموں کے اعلیٰ حکام ..مزید پڑھیں

نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، پیشہ ورانہ مہارتوں سے آراستہ کریں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں آئی ٹی کے شعبہ کے فروغ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے انہیں جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ مہارتوں سے آراستہ کرکے ان ..مزید پڑھیں

نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماءراناءثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،قائد ن لیگ ماضی میں بھی بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے آمادہ تھے اور انہوں نے ..مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم

کراچی :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے بروقت اور مؤثر اقدامات کی بدولت سٹاک مارکیٹ ..مزید پڑھیں

چین دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں ..مزید پڑھیں

دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی

کراچی:ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی، اقتصادی، تجارتی اور عوامی ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التواء کا نوٹس، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اور دیگر افسران معطل

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور ان کے ساتھ متعلقہ تمام افسران معطل کرنے اور انکوائری کا حکم دے دیاہے۔ منگل کو ..مزید پڑھیں