معیشت بہتری کی طرف گامزن ، ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، حکومت برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ کے لئے کوشاں ہے، ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچالیا ہے، پی ٹی آئی نے آئی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں بالخصوص گوادر فری زون میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کے مسائل کے حل کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے اور ہدایت کی ہے کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری ..مزید پڑھیں

آئی ٹی کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 101.36 فیصد اضافہ

اسلام آباد:ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے دوران 101.36 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں پیپرا قوانین کے باوجود کرپشن ہے، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ نجکاری قانون میں سقم ہے جس کے باعث نجکاری نہیں ہو پا رہی ،آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام پر دستخط کر دیئے ہیں،پیپرا قوانین اور نیب قانون کے باوجود کرپشن ..مزید پڑھیں

ای سی سی نے 5 برآمدی صنعتوں کیلئے گیس اور بجلی پر سبسڈی کی منظوری دیدی

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے پانچ برآمدی صنعتوں کے موجودہ گیس کنکشنزپرآرایل این جی کی قیمت 9 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو اور اور بجلی کے نرخ 9 سینٹ فی کلوواٹ آورمقررکرنے کی منظوری دیدی ..مزید پڑھیں

پاکستان ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ کام کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہے کہ ایس ای او کے تمام رکن ممالک امن کے قیام، عالمی یکجہتی اور تعاون کو بڑھانے کیلئے مل کرکام کرتے رہیں گے، ایس سی او ممالک کے درمیان تجارت کے ساتھ ..مزید پڑھیں

ملک میں کاروبار، تجارت، سرمایہ کا ری کیلئے استحکام کی ضرورت ہے ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں کاروبار، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ریاستی اداروں اور میڈیا کو ایسی حکومت کے قیام کے لیے ..مزید پڑھیں

بحرین سے آنیوالی ترسیلات زر میں11 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر11.8 فیصد اضافہ

اسلام آباد:بحرین میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جار ی مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیاد پر (گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں) 11.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق ..مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کیلئے بڑی پیش رفت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے، برادر ملک انڈونیشیا پاکستان کو پام آئل فوری فراہم کرے گا،30 ہزار میٹرک ٹن خوردنی تیل سے بھرا پہلا بحری ..مزید پڑھیں

پاکستان اورمشرقی افریقہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ

اسلام آباد:پاکستان اورمشرقی افریقہ کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ مالی سا ل کے پہلے 10 ماہ میں مشرقی افریقہ کاپاکستان کی برآمدات میں 31.19 فیصد اوران ممالک سے درآمدات میں ..مزید پڑھیں