آج خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے گی

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی بھی تحلیل کر دی جائے گی اور بطور وزیر اعلیٰ یہ میرا آخری خطاب ہے۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ آج خیبرپختونخوا ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری کے ساتھ مزید بارش کا امکان

پشاور:محکمہ موسمیات خیبر پختونخوا کے رپورٹ کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کے پی کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں بونیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، تورغر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور اور ..مزید پڑھیں

مہنگائی کی دلدل میں پھنسنے کا اندازہ نہیں تھا

پشاور: حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی دلدل میں پھنسنے کا اندازہ نہیں تھا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام عدم استحکام کا شکار ہیں، ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اور پنجاب کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان جھوٹا ثابت

پشاور:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور و ثقافت ڈویژن انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے نام نہاد تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا اور اپنی پارٹی کے9سالہ طویل دور حکومت کے باوجود ..مزید پڑھیں

مردان: جمعیت علمائے پاکستان کی پاک فوج زندہ باد ریلی

مردان: جمعیت علمائے پاکستان ضلع مردان کے زیراہتمام مردان پریس کلب تک پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت جمعیت علمائے پاکستان خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر حاجی محمد فیاض خان،سینئر نائب صدر قاضی عبدالہادی ظہیر،جائنٹ سیکرٹری عبدالوکیل ..مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا مسائل کی آماہ جگاہ بن گیا

پشاور:قومی اداروں کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا دہشت گردی کا مقابلہ نہیں کرسکتا اور صوبے میں دہشت گردی کے بڑھتے حملوں کو نہیں روک سکتا۔رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ سی ..مزید پڑھیں

شرپسندوں کے حملے میں شہید چار پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی

پشاور:ضلع لکی مروت کے تھانہ برگی پر رات کو شرپسندوں کے حملے میں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن لکی مروت میں ادا کردی گئی۔اس موقع پر پولیس کے چاق وچوبند دستے نے شہداکو سلامی ..مزید پڑھیں

قبائلی عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،گورنرحاجی غلام علی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہم سب نے متحد ہو کر صوبہ کی ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنا ہے اور ملک کو آگے لے کر جانا ہے،عوامی خدمت میرا شعار ہے اور عوام ..مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا حکومت بھتہ خوری روکنے میں ناکام، تاجروں نے عمران خان کو خط لکھ دیا

پشاور:پشاور میں بھتہ خوری کے بڑھتے واقعات سے پریشان ہوکر پی ٹی آئی کے تاجروں نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو خط لکھ دیا۔پشاور میں بھتے کی کالز اور گھروں پر دستی بموں سے حملوں پر تاجر شدید پریشان ہیں ..مزید پڑھیں

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کی امید سپیشل ایجوکیشن سکول میں بطور مہمان خصوصی شرکت

پشاور:خصوصی افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے پاک فوج کے زیر انتظام پشاور امید سپیشل ایجوکیشن سکول کی تقریب میں کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔بچوں کی بہتر نگہداشت و تربیت کے ..مزید پڑھیں