پاکستان نے ریاستی دہشتگردی پر مبنی ڈوزئیر پر بھارتی وزارت خارجہ کے جواب کو مسترد کردیا

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بھارتی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی سے متعلق فراہم کردہ ناقابل تردید شواہد سے بھارتی تردید کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یہ عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں انتہا پسند ہندؤں نے مسلمان لڑکی کو زندہ جلا دیا

بِہار: انتہا پسند بھارت کا چہرہ اتنا مکروہ ہے کہ آئے دن وہاں سے اندوہناک اور لرزہ خیز خبریں سنائی دیتی رہتی ہیں۔خواتین کے ساتھ وہاں جس قسم کا سلوک روا رکھا جاتاہے وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔تاہم ..مزید پڑھیں

دورہ افغانستان سے تجارت و سرمایہ کاری تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا، عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ افغانستان کے دورہ سے دونوں ملکوں کے مابین تجارت و سرمایہ کاری تعاون کے نئے دور کا آغاز ہو گا جس سے پاکستان کی افغانستان اور دوسرے ممالک ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کے محسن داوڑ اور افغانستان کے سابق صدرڈاکٹر نجیب اللہ کی صاحبزادی ھیلہ نجیب کا گلبدین حکمت یار کو دھمکی

پی ٹی ایم کے محسن داوڑ اور بھارت نواز افغانستان کے سابق صدرڈاکٹر نجیب اللہ کی صاحبزادی ھیلہ نجیب نے گلبدین حکمت یار کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوستانہ تعلقات کو ..مزید پڑھیں

بھارت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے ۔ہمیں دشمن کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی اقدامات کے ..مزید پڑھیں

بھارتی کرنل راجیش افغانستان میں بھارتی سفارتخانے سے پاکستان مخالف سرگرمیاں کررہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ مشترکہ پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر ..مزید پڑھیں

ہمارے پاس بھارت کے خلاف ناقابل تردید شواہد ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان میں شورش کوہوا دے رہا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے ..مزید پڑھیں

بھارت دہشت گردی کو بطور ریاستی پالیسی کے استعمال سے باز رہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان میں اقلیتوں کے غیر محفوظ ہونے اور دہشت گردی کے حوالے سے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اپنے ملک میں اقلیتوں کیخلاف نارروا سلوک ..مزید پڑھیں

سی پیک پورے وسطی اور جنوبی ایشیا میں رابطوں کو آگے بڑھائے گا، اسد قیصر

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کا ایک ذریعے ہے، سی پیک نا صرف پاکستان بلکہ پورے وسطی اور جنوبی ایشیا میں رابطوں کو آگے ..مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید، 3 افراد زخمی

راولپنڈی : بھارتی فوج اشتعال انگیزی سے باز نہ آئی ، ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر رکھ چکری اور خنجار سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کردی ، 2 خواتین سمیت ..مزید پڑھیں