افغانستان میں پائیدار امن وسلامتی کے نتیجے میں خطے میں باہمی رابطوں اور اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن وسلامتی کے نتیجے میں خطے میں باہمی رابطوں اور اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا، تینوں ممالک کی امن، خوش حالی اور معاشی ترقی باہم ..مزید پڑھیں

تاجکستان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہاؤس آمد پر استقبال کیا

اسلام آباد: تاجکستان کے صد امام علی رحمان2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم ہائوس آمد پر ان کا استقبال کیا۔ تاجکستان کے صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔اس موقع ..مزید پڑھیں

مسلما ن ممالک اپنی معاشرت اور معیشت کو مضبوط بناکر عالمی برادری میں اپنا جائز مقام حاصل کرسکتے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقتصادی تعاون تنظیم (ایکو)کے رکن ممالک کے مابین تعاون اور روابط کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی معاملات میں مفادات کو ترجیح حاصل ہے جبکہ اس ..مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان کےساتھ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان کےساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے پر عزم ہے،الزام تراشیوں پر مبنی منفی بیانات، افغان امن عمل اور دو طرفہ تعلقات کو متاثر کر ..مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کے مابین ریلوے منصوبہ معاشی خوشحالی کا ضامن ثابت ہوگا، چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہاہے کہ پاکستان ازبکستان کے ساتھ اپنے برادارنہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے،پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں،پاکستان ازبکستان کے ساتھ قریبی برادارانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی ..مزید پڑھیں

بھارت میں اظہار رائے کی آزادی کوخطرہ درپیش، مودی حکومت کی ​مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹر ​کیساتھ جنگ شدت اختیار کرگئی،ٹوئٹر انتظامیہ کا ​پولیس پر ڈرانے دھمکانے کا الزام

نئی دہلی:ٹوئیٹرنے بی جے پی لیڈر کے ٹویٹ میں’مینیپولیٹیڈمیڈیا‘ کے ٹیگ کے جواب میں پولیس کے ذریعہ مبینہ طورپرڈرانے اور دھمکانے کے ہتھکنڈوں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ لوگوں کی سلامتی اور ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ​سے روسی سفیرکی ملاقات، باہمی دلچسپی اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعلقات میں وسعت کے خواہاں ہیں۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) ..مزید پڑھیں

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 23 سال مکمل، آج ملک بھر میں یومِ تکبیر منایا جائیگا

کوئٹہ: پاکستان کو ایٹمی قوت طاقت بنے 23 سال ہوگئے۔ آج ملک بھر میں یومِ تکبیر منایا جائے گا۔ ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیا گیا۔28 مئی 1998 کو پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک افغان شاہراہ پر خوگہ خیل قوم کا احتجاج اور حقیقت؟

پاک افغان طورخم بارڈر پرگیٹ کی تعمیر کے بعد وہاں انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپورٹ ٹرمینل کا منصوبہ بننے جا رہا ہے جس کا مقصد ایک چھت تلے امپورٹ وایکسپورٹ کی سبھی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا نا اور تجارت میں آسانی ..مزید پڑھیں

پشاو ر ہائیکورٹ نےمرغی اور گوشت افغانستان برآمد کرنے پر پابندی عائدکردی

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے مرغی اور گوشت افغان ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں پولٹری کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو اس ..مزید پڑھیں