افغان فورسز کا اسپن بولدک کا قبضہ واپس لینے کا دعویٰ بے بنیاد ہے،افغان طالبان

کابل:افغان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان فورسز نے پاکستان سے متصل سرحد کو طالبان کے قبضے سے چھڑا لیا ہے لیکن طالبان نے افغان حکام کے اس دعوے کی تردید کی ہے۔طالبان کے مجاہدین نے گزشتہ روز پاکستان ..مزید پڑھیں

نیا بھر کےلاکھوں بچے ضروری ویکسین سے محروم، بھارت سب سے زیادہ متاثر

نیویارک:اقوام متحدہ نے ممکنہ طوفان سےخبردار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے دنیا بھر کے لاکھوں بچے بنیادی ویکسین یا ضروری ٹیکےکی سہولت سے بھی محروم ہو کر رہ گئے ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے ..مزید پڑھیں

افغان طالبان افغانستان میں کسی بھی حکومتی نظام کو کابل حکومت کے مقابلے میں چلانے کی زیادہ اہلیت رکھتے ہیں، سہیل شاہین

دوبئی:امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان طالبان افغانستان میں کسی بھی حکومتی نظام کو کابل حکومت کے مقابلے میں چلانے کی زیادہ اہلیت رکھتے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق طالبان ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ..مزید پڑھیں

افغان نائب صدر کا پاک فضائیہ کے حوالے سےالزامات مسترد، پاکستان نے40 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو ریسکیو کرکے واپس بھجوایا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:دفترخارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کے مطابق پاکستان نےحال ہی میں 40 افغان سکیورٹی اہلکاروں کوافغانستان کےحوالے کیا۔ یہ سیکیورٹی اہلکار فرار ہوکر پاکستان آگئے تھے۔پاکستان نے فرار ہونے والے 40 اے این ڈی ایس کے افسران اور جوانوں ..مزید پڑھیں

پاکستان اور افغان طالبان میں رابطہ، باب دوستی پر پیدل آمدورفت بحال

چمن : افغان طالبان کمانڈر اورپاکستانی سیکیورٹی حکام کا باب دوستی پر پہلا رابطہ ہوا ہے جس کے بعد باب دوستی کو2 روزہ بندش کے بعد پیدل آمدورفت کےلیےکھول دیاگیا۔لیویز حکام کے مطابق افغان طالبان کمانڈر اورپاکستانی سیکیورٹی حکام کا ..مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاآئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں صدر مملکت عارف علوی کو ..مزید پڑھیں

افغان نیشنل آرمی کا وزیرستان کےتاجروں پر وحشیانہ تشدد

شمالی وزیر ستان: افغان نیشنل آرمی کے اہلکاروں کا وزیرستان سے تعلق رکھنے والےتاجروں پر وحشیانہ تشدد ، شمالی وزیرستان مداخیل قومی جرگہ مشران کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جو وزیرستانی باشندے کاروبار کر رہے ہیں ان پر افغان ..مزید پڑھیں

برطانیہ افغانستان میں امارت اسلامیہ کیساتھ کام کرنے پر رضامند، افغان طالبان کا خیر مقدم ؟

لندن: برطانوی وزیر دفاع نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں حکومت تشکیل دینے کی صورت میں ساتھ کام کرنے کا اشارہ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کئی برسوں سے خانہ جنگی کا شکار پڑوسی ..مزید پڑھیں

افغان طالبان کا چمن سے ملحقہ سرحد پر قبضہ، پی ٹی ایم پر یشان ؟

کابل: طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا جس کے بعد پاکستان نے سرحد سیل کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سرحد ..مزید پڑھیں