پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد:پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 ..مزید پڑھیں

پاکستان برطانیہ کا انسداد دہشتگردی، سمگلنگ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد : سیکرٹری داخلہ سے سائمن ریڈلے کی سربراہی میں برطانوی ہوم آفس کے وفد نے ملاقات کی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں دو طرفہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ انسداد دہشت گردی ..مزید پڑھیں

حکومت ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوشاں

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےپاکستان کو غیر ملکی سرمایہ کاری اور کاروبار کیلئے پرکشش ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔جرمنی کے عالمی فوڈ ہول سیلر ، میٹرو ..مزید پڑھیں

پاکستان اٹلی سرمایہ کاری، تجارتی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان زراعت ، ٹیکنالوجی ، تعلیم اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری اور تجارتی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا ..مزید پڑھیں

یمن میں امریکی اور برطانوی حملے، حوثیوں کی بدلہ لینے کی دھمکی

صنعا:یمن کی حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر کے حملوں کے ردعمل میں ان کے زیر کنٹرول علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے فضائی حملوں کے خلاف انتقامی کارروائی کا عہد کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق حوثی فوج کے ترجمان یحییٰ ..مزید پڑھیں

حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔ ایف آئی کو کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ترجمان وزارت مذہبی امور ..مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو ایک ہزار ارب ڈالر تک پہنچانے کا مشن ہے

قاہرہ : نگران وزیرتجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو ایک ہزار ارب ڈالر تک پہنچانے کا مشن ہے، پاکستان پہلا ملک ہے جو خلیجی ممالک کے ساتھ آزادانہ تجارت کا معاہدہ کررہا ہے۔ انہوں نے ..مزید پڑھیں

امریکی ڈالر تنزلی کا شکار، روپیہ کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد:انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں نئے ہفتے کے آغاز پر بھی کمی کا رجحان برقرار ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوکر ..مزید پڑھیں

پاکستان فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھےگا

اسلام آباد:نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر تنازعہ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنے کی ہمیشہ حمایت کرتا رہے گا، پاکستان ..مزید پڑھیں