روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات بلندیوں پر پہنچ گئے

اسلام آباد: روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات میں نیا باب رقم ہوگیا۔ پہلا مال بردار ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا۔وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت روس سے ٹرک کی آمد کے ..مزید پڑھیں

عالمی بینک نے خیبرپختونخوا کے بچوں کیلئے46 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد:عالمی بینک نے بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات تک رسائی کو بڑھانے اور صوبہ خیبر پختونخوا کے منتخب اضلاع میں شہریوں پر مبنی خدمات کی فراہمی کو بڑھانے میں مدد کے لیے 46 ملین ڈالر کی ..مزید پڑھیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے یکساں سول کوڈ کے نفاذ کو پھر مسترد کردیا

نئی دہلی:بھارت میں مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ‘آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ’ نے بھارتی لاء کمیشن کے نام اپنے مکتوب میں یکساں سول کوڈ کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ”ہندواکثریتی طبقے کی اخلاقیات” ..مزید پڑھیں

پاکستان معیشت کے مختلف شعبوں میں قطر کی سرمایہ کاری کا خواہشمند

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینا اور برادرانہ تعلقات کو باہمی فائدہ مند اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتا ہے، پاکستان قطر ..مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی،پاکستان کی مذہبی اقلیتی برادری کی شدید مذمت

اسلام آباد:پاکستان کی مذہبی اقلیتی برادری بالخصوص مسیحی برادری نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار رائے کو جواز بنا کر اس طرح کے واقعات کو ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ بے گھر لوگوں کو مکانات فراہم کرنے کے بہانے مقبوضہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل ..مزید پڑھیں

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کرائم سرکل میرپور خاص نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل میں ملازمت اختیار کرنے والے 5 پاکستانی ملزمان ..مزید پڑھیں

مودی حکومت کے مظالم کے خلاف جنیوا میں سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ

جنیوا: بھارت میں نریندر مودی کی فسطائی حکومت کے مظالم کو اجاگر کرنے اور غیر قانونی طور پر نظر بند سکھ سیاسی رہنمائوں اور کارکنوں کی رہائی کے لیے سکھ برادری کے افراد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر ..مزید پڑھیں

پاکستان اور تاجکستان کا دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے تاجکستان کے وزیر دفاع شیرعلی مرزو نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے تاجکستان کی عسکری ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج میں بغاوت کے خدشات سراٹھانے لگے

نئی دہلی:بھارتی فوج میں ڈسپلن کی بگڑتی صورتحال نے بالا کمانڈرز کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔رپورٹ کے مطابق آئے روز ڈسپلن کی بگڑتی صورتحال کی وجہ گرتا مورال، کم تنخواہیں اور افسران کا نوجوانوں کے ساتھ ہتک آمیز رویہ ..مزید پڑھیں