وزیراعظم اسکاٹ موریسن اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پانی پلانے کے لیے میدان میں پہنچ گئے

آسٹریلیا:آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو پانی پلانے کے لیے میدان میں پہنچ گئے۔آسٹریلیا کے اوول کرکٹ گراؤنڈ میں سری لنکا اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان کھیلے جارہے وارم اپ میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال ..مزید پڑھیں

پاکستان اوربنگلہ دیش کی انڈر16 کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا تین روزہ میچ کل شروع ہوگا

راولپنڈی :پاکستان کی انڈر 16اور بنگلہ دیش کی انڈر16 کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو تین روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ سے شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم دورے کے دوران دو تین روزہ اور 3 ایک روزہ ..مزید پڑھیں

سرفراز احمدکوکپتانی سے ہٹائے جانے پر سندھ اسمبلی میں مذمتی قراردادپیش

کراچی: سرفراز احمدکو قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے پر سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد پیش کردی گئی۔سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اس معاملے پروزیراعظم کو خط لکھ کر احتجاج کریں گے۔کراچی ..مزید پڑھیں

پاکستان جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،ڈاکٹرفہمیدہ مرزا

باکو: پاکستان اور آذربائیجان کے مابین کھیلوں کے میدان میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، اس سے دونوں ممالک کے مابین تعاون، کھیلوں کی ٹیموں کا تبادلہ اور دو برادر ممالک کے مابین مشترکہ کھیلوں کے مقابلوں کا موقع ..مزید پڑھیں

قومی کھیلوں کی مشعل کو صوبے کے تمام اضلاع بشمول قبائلی اضلاع تک لے جایا جائے گا،سیدعاقل شاہ

پشاور: 33 ویں قومی گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی کے سربراہ اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نائب صدر سیدعاقل شاہ نے کہا ہے کہ 33 ویں قومی کھیلوں کی مشعل کے سفر کو صوبے کے تمام اضلاع بشمول قبائلی اضلاع ..مزید پڑھیں

شعیب ملک کو کپتان بنایا جاتا تووہ زیادہ بہترفیصلہ ہوتا،شاہدآفریدی

لاہور : سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو کپتان بنائے جانے کے فیصلے کی مخالفت کر دی، ورلڈ کپ 2020 کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر شعیب ملک کو کپتان بنایا جاتا تو وہ زیادہ بہتر فیصلہ ہوتا کیونکہ ..مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ،سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا دیا

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سرفراز احمد کو ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی کپتانی سے ہٹادیا ۔دورہ آسٹریلیا کے لئے اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا ہے جب کہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ..مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑے نے قومی کرکٹرز کے ساتھ کرکٹ کھیلی

لاہور: برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے ، ایئرپورٹ پر شاہی جوڑے کا استقبال گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا اور انہیں تحائف پیش کیے۔شاہی جوڑے کی لاہور آمد ..مزید پڑھیں

پاکستان سپورٹس بورڈ ملک میں کھیلوں کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کر رہا ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

اسلام آباد : وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ نیٹ بال اور دیگر کھیلوں کو نیشنل گیمز میں شامل کروانے کا مسئلہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن میں اٹھائیں گے اور کھیلوں کو سیاست سے ..مزید پڑھیں

تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا،شاہدآفریدی

کراچی :شاہد آفریدی نے خواتین کیلئے تعلیم عام کرنے کا بیڑا اٹھا لیا، بیٹیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی ہے۔ ’’تعلیم ہوگی عام۔ہر بیٹی کے نام‘‘ منصوبے کے حوالے سے سابق سٹار آل راؤنڈر اور ان کی بیٹیوں نے لڑکیوں ..مزید پڑھیں