بھارتی قوم جاوید میانداد کا چھکا 34 سال بعد بھی نہ بھول سکی

لاہور : جاوید میانداد کے تاریخی چھکے کو 34 سال بیت گئے۔ آسٹریلیشا کپ 1986ء میں پاکستان، بھارت،سری لنکا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شریک تھیں، دونوں روایتی حریف 18 اپریل کو کھیلے جانے والے فائنل میں پہنچے، بھارتی ..مزید پڑھیں

راشن اور فنڈز دئیے جائیں تو تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کرنے کیلئے تیار ہوں،شاہد آفریدی

لاہور: سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے تمام برانڈز کو مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں راشن اور فنڈز دئیے جائیں تو وہ تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر ..مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں، کرکٹر کیون پیٹرسن

لاہور :عالمی شہرت یافتہ سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قائم کردہ کورونا ریلیف فنڈ میں عطیہ دینے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق 39 سالہ سابق برطانوی کرکٹر کیون پیٹرسن نے اپنے ویڈیو ..مزید پڑھیں

عالمی کپ مقابلے کے لیے ابھی سے تیاری کرنی ہوگی، شاہد آفریدی

کوہاٹ: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ میچز کیلیے شعیب اختر کی بات کی تائید کرتا ہوں ۔ ویڈیو پیغام میں سابق مایہ ناز آل راؤنڈر نے کہا کہ وزیراعظم عمران ..مزید پڑھیں

پاکستان اپنے ٹیلنٹ کے حساب سے کرکٹ کا برازیل ہے،وسیم اکرم

لاہور: سابق آسٹریلوی بلے باز ڈین جونز اور پاکستان کے عظیم فاسٹ باولر وسیم اکرم نے پاکستان میں کرکٹ ٹیلنٹ پول کا ذکر کیا ، وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے ٹیلنٹ کے حساب سے کرکٹ کا برازیل ..مزید پڑھیں

برطانوی کرکٹ گراؤنڈ وسیع ڈرائیو ان ٹیسٹنگ سائٹ میں تبدیل

ایجبسٹن : برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کے سٹاف کے لیے ایجبسٹن کرکٹ کلب گراؤنڈ کو وسیع کورونا وائرس ڈرائیو ان ٹیسٹنگ سائٹ میں تبدیل کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ورکرز نے برمنگھم کے ایجبسٹن ..مزید پڑھیں

وسیم اکرم اورعماد وسیم نے بھی کرونا فنڈ میں عطیات دینے کا اعلان کردیا

لاہور :پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم اور آل راﺅنڈر عماد وسیم نے کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قائم فنڈ میں 10,10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی حمایت کرنے پربھارتیوں کی یووراج اور ہربھجن سنگھ پر تنقید

نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹرز یووراج سنگھ اور ہربھجن سنگھ کو قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کے فاؤنڈیشن کی حمایت کرنے پر بھارتی عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی کرکٹر ..مزید پڑھیں