وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا تاریخی اقدام، انڈر16 اور انڈر21 کے میڈل ونر کھلاڑیوں کیلئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے انڈر16 اور انڈر21 کے میڈل ونر کھلاڑیوں کے لئے ایک سال کے لئے ماہانہ اعزاز دینے کا اعلان کر دیا’گزشتہ روز میڈل ونر کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب وزیراعلیٰ ہائوس ..مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ میں مظفرآباد ٹائیگرز کی کپتانی کریں گے

اسلام آباد : سابق بین الاقوامی کرکٹر شاہد آفریدی کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) مظفر آباد ٹائیگرز کی قیادت کریں گے۔آفریدی کو کے پی ایل کی فرنچائز مظفرآباد ٹائیگرز نے کپتان اور صدر مقرر کیا گیا ہے۔ بدھ کے ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک سال تک ماہانہ وظیفہ دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے مختلف گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے 236.135 ملین روپے پراجیکٹ کی منظوری دے دی میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو ایک سال تک ماہانہ وظائف دیئے جائیں گے۔ یہ منظوری ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ، اظہرعلی اور رضوان کی عمدہ بیٹنگ نے پاکستان کی لاج رکھ لی

کرائسٹ چرچ :نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم 297 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی ہے۔ کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جارہے میچ کے پہلے دن نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ..مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا فواد عالم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین

ماؤنٹ مانگانوئی : ماؤنٹ مانگانوئی ٹیسٹ میں فواد عالم کی شاندار بیٹنگ پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ بھی ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ دوسری اننگز میں فواد عالم جب بیٹنگ کے لیے وکٹ ..مزید پڑھیں

قومی کرکٹر فخر زمان کو پاک بحریہ نے اعزازی رینک سے نواز دیا گیا

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر فخر زمان کو پاک بحریہ میں لیفٹیننٹ کا اعزازی رینک تفویض کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں فخر زمان کو لیفٹیننٹ ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف پہلے دن 222 رنز بنا لیے

ماؤنٹ مونگانوئی:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنا لیے ہیں۔ ماؤنٹ مونگا نوئی میں ..مزید پڑھیں