کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعلان

مظفرآباد : بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے نکسل باغیوں نے بھارت کے خلاف کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ نکسل باغی نے کشمیریوں سے کہا ہے کہ آزادی کی تحریک میں ہم آپ کے ساتھ ہیں،

5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی اور آر ایس ایس نے مل کر آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں۔