کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں عالمی معیار کی ​رننگ ٹریک تیاری کے آخری مراحل میں داخل

پشاور: خیبر پختونخوا میں کھیلوں کی ترقی،کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں عالمی معیار کی ​رننگ ٹریک تیاری کے آخری مراحل میں داخل۔کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں18 انڈور اور 4 آوٹ ڈور کھیلوں کی سہولیات سمیت انٹرنیشنل معیار کا سوئمنگ پول بھی شامل ہے، ہاکی گراونڈ کے لئے اسٹروٹف کی سہولت بھی شامل کی گئی ہے، کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس سے کوہاٹ اور کوہاٹ ڈویژن کے تمام کھلاڑی فائدہ اٹھا سکیں گے۔