امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اپنے مقاصد کے حصول کیلئے جھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں

امریکی خفیہ ادارہ سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے) کے ایجنٹ نے کہا کہ اپنے اہداف کے حصول کے لئے ہم جھوٹی خبروں کا استعمال کرکے صحافیوں کو غلط خبریں دیتے ہیں۔

https://twitter.com/hinarajputpti/status/1325036827397541888?s=24

ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ، سی آئی اے کے ایجنٹ نے تصدیق کی ہے کہ ہم مقامی صحافیوں کو پیسے دیکر اپنے مرضی کے جھوٹے مضامین اور خبریں شائع کر کے اپنے مقاصد حاصل کرلیتے ہیں،۔انہوں نے کہا جعلی تصاویر اور جھوٹی خبریں شائع کرنا ہماری پالیسی کا ایک حصہ ہے ،انہوں نے کہا کہ اپنے اہداف کے حصول کے لئے جعلی خبروں کا استعمال ہمارے پالیسی میں شامل ہیں۔