شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کو بچانے کیلئےپی ٹی ایم نے اپنی نئی ڈرامہ میں چوری کاالزام پاک فوج پر لگادیا ؟

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں شدت پسندوں کے خلاف پاک فوج کی کارروائیوں کو ناکام بنا نے کیلئے شدت پسند نے ڈرامہ بازی شروع کردی ہے اور نام نہاد عناصر نے ایک بار پھر پاکستان کے سیکورٹی اداروں پر الزامات شروع کردی ہے،گزشتہ دن پاک فوج کے جوانوں پر چوری پر الزام کا لگایا ہے ،ملک دشمن عناصر تحریک پی ٹی ایم نے سوشل میڈیا ٹویٹر پر ایک جھوٹی پوسٹ شئیر کی ہے جس میں شکتوئی کے مقامی لوگوں کو اکسا کر شدت پسندوں کے خلاف فوجی آپریشن کے خاتمےکے لئے متحرک کیا ہے ، ایک مقامی شخص نے پاک فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ فوجی آپریشن کے نام پر پاک فوج کے جوانوں نے میرے گھر سے سونا چوری کیا ہے۔

یہ الزام دراصل بیرونی ایجنڈے پر کام کرنی والی پی ٹی ایم کی ایما پر لگایا گیا ہے جو سکور بنانے کیلئے پاک فوج کو کسی طریقے سے بدنام کرکے پاکستان دشمن ممالک سے ڈالرز وصول کرسکے۔لیکن اصل حقیقت سےکوئی واقف نہیں۔اصل حقیقت کیا ہے؟سونے کا الزام لگانے والا مقامی رہنما ، اس کا نام نور محمد ہے اور اس کا بیٹا دہشت گردوں کا سہولت کار ہے. اور دہشتگردوں کے ٹھکانے سے پکڑا گیا ہے. شکتوئی کے مجرم کی جرم چھپانے کیلئے اورشکتوئی میں جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کا حامی ادریس پشتون پاکستانی فوج کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا اور مہم چلا رہا ہے ، تو اس خطے میں امن کیسے ممکن ہوسکتا ہے اور یہ سرزمین جنگ سے کیسے آزاد ہوسکتی ہے؟