امریکہ میں سیاہ فام شخص کے قتل کیخلاف احتجاج،فوجی د ستےالرٹ

نیویارک:امر یکہ میں فسادات پھوٹنے پرفوجی دستوں کو الرٹ کردیا گیا ، امریکہ سیاہ فام کی ہلاکت پر دہلی، گجرات کا منظر پیش کرنے لگا،پینٹا گون اور سی آئی اے نے ٹرمپ کو حالات بے قابو ہونے کی رپورٹس دیں،امریکی صدر نے کہا کہ اگر فوجی آپریشن بھی کرنا پڑا تو باز نہیں آؤں گا۔