پی ٹی ایم کاسورج غروب ہونے کے قریب، محسن داوڑ کا سیاسی جماعت بنانے کے اعلان کے بعد ایمل ولی کے اوسان خطا

صوابی میں پروفیسر اسماعیل کی رہائشگاہ پر ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پی ٹی ایم کے کارکنوں نے شرکت کی۔ یہ اجلاس پچھلےکچھ عرصے سے چلنے والے سیاسی مشاورتی عمل کی ایک کڑی تھی جس میں باقاعدہ طور پر ملکی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر کا میرانشاہ ہیڈکوارٹر ہسپتال ​کا دورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

شمالی وزیرستان: ​صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے سیکورٹی کے بغیر رات گئے اچانک میرانشاہ کے ہسپتالوں کا دورہ ۔محمد اقبال وزیر کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نصیر خان بھی موجود تھے۔ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف ..مزید پڑھیں

ٹانک: 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم اشتہاری جنوبی وزیرستان سے گرفتار

پشاور:ٹانک اور جنوبی وزیرستان پولیس کی کامیاب کاروائی, ایک ہی خاندان کے چار افراد کے قتل میں مطلوب ملزم اشتہاری کو جنوبی وزیرستان کے علاقہ سراروغہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ مقتولین کا پورے خاندان عورتوں اور یتیم بچوں کے ہمراہ ..مزید پڑھیں

خیبر : اکاخیل اور فیروز خیل قبیلوں کے درمیان امن معاہدے میں توسیع

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر، ضلعی انتظامیہ اورکزئی،خیبر اور اورکزئی پولیس، اورکزئی قبیلہ فیروز خیل اور اکاخیل سنزل کے مابین جاری زمینی تنازعہ کو دونوں اقوام کی رضامندی کیساتھ حل کرنے کے لئے اقدامات کررہی ہیں،اس حوالے سے خیبر ہاوس میں ایک ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں امن امان برقرار رکھنے کیلئے 150 سال ​دشمنی دوستی میں بدل گئی

مہمند:ضلع مہمند تحصیل بائیز ئی سوران درہ شکور کور میں جرگے کی کوششوں سے ایک سو پچاس سال دشمنی دوستی میں بدل گئی ،فریقین نے گلے مل کرایک سو پچاس سال دوشمنی کا خاتمہ کیا۔ قبائلی ضلع مہمند کے سرحدی ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی پولیس میں شہداءکے بچوں کو بھرتی کرنے کیلئے 289 نئی آسامیاں تخلیق کرنے کیلئے سمری حکومت کو ارسال

پشاور:انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی کی زیر صدارت صوبے میں تعینات ریجنل پولیس افسران کے ساتھ ویڈیو لنک کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں ضم شدہ اضلاع میں سابقہ لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کی ویلفیئر، ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے نامور مارشل آرٹسٹ عرفان محسودنےسپین کا گینیز بک عالمی ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی وزیر ستان:پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے سپین کے ایلیجاندرو سولر تاری کا گینیزبک عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ایلجاندرو سولر تاری نے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 49 پش آپس کئے تھے جبکہ عرفان محسود نے ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ضلعی انتظامیہ کی جانب سےشہریوں میں فیس ماسک تقسیم

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ ​کی خصوصی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے باجوڑ کے مختلف علاقوں کے مساجد ​سول کالونی خار جامعہ مسجد،جامعہ مسجد ناواگئ اور امعہ مسجد اتمان خیل ​میں فیس ماسک تقسیم کئے اور تما م نمازیوں ..مزید پڑھیں

مہمند: کمشنر پشاور امجد علی خان کامہمند ڈیم کا دورہ،علاقائی مشران سے ملاقات

مہمند: کمشنر پشاور امجد علی خان نے مہمند ڈیم کا دورہ کیااس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع مہمند غلام حبیب، بریگیڈیئر امتیاز، اسسٹنٹ کمشنر لوئرمہمند اور علاقائی مشران کی ایک میٹنگ ہوئی جس میں علاقائی مشران نے مہمند ڈیم کے ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلع انتظامیہ اور خوگہ خیل قوم کے درمیان کامیاب مذاکرات ، دھرنا ختم

خیبر:ضلع انتظامیہ اور خوگہ خیل قوم کے درمیان دھرنا ختم کرنے کے حوالے سے کامیاب مذاکرات، کامیاب مذاکرات کے بعد خوگہ خیل قوم نے 4 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا، دھرنا ختم ہونے کے بعد پاک ..مزید پڑھیں