خیبر: پاک فوج کی جانب سے لوئی شلمان میں ڈسپنسری کا افتتاح

خیبر:فرنٹیئر کور تیراہ رائفل کے جانب سے ضلع خیبر لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ لوئی شلمان سمسے بارڈر ایریا میں فضل محمد شہید اور رشید شہید کے نام سے ڈسپنسری کا افتتاح کردیا گیا،ڈسپنسری کا افتتاح 213 ونگ کمانڈر کرنل ..مزید پڑھیں

باجوڑ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد بہت جلد ہوگا ،ابوبکر شاہ

باجوڑ:باجوڑ چیمبر کے جانب سے باجوڑپریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کر رہے ہیں جس کے تیاری شروع ہو چکے ہیں باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حاجی لعلی شاہ کے فرزند ابوبکر شاہ نے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر کے 199 خاندانوں میں 43.36 ملین روپے کے امدادی چیک تقسیم

خیبر:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبرنور ولی خان کی زیرنگرانی قوم سپاہ کے 199 خاندانوں میں امدادی چیکس تقسیم، سی ایل سی پی پروگرام کے تحت چیکس تقسیم کرنے کے لئے جرگہ ہال ڈپٹی کمشنر افس میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا ..مزید پڑھیں

وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پردہشتگردوں کے حملے، 5جوان شہید

پشاور:جنوبی اور شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملوں پانچ سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔جنوبی وزیرستان میں گزشتہ شب علاقہ خیسورہ فقیر کلے میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں تین اہلکار شہیدجبکہ تین زخمی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر میں مورچہ زن قبائل کیخلاف کامیاب آپریشن، 10 مسلح افراد گرفتار

خیبر: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں مورچہ زن قبائلی مسلح افراد کے خلاف پولیس اور ایف سی نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے متعدد مورچے اور بنکرز مسمار کر دیئے ہیں، ڈی پی او ضلع خیبر وسیم ریاض کی سربراہی ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کو دیگر بندوبستی اضلاع کے برابر لانےکیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا

پشاور:چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے ہدایت کی ہے کہ ضم اضلاع کو دیگر بندوبستی اضلاع کے برابر لانے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ وہاں کے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے سمیت انکو بہترین ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر کے 132 غریب و مستحق افراد میں زکوٰۃگزارہ الاؤنس کے چیک تقسیم

خیبر:ضلع خیبر جمرود گودر میں 132 غریب و مستحق افراد زکوٰۃگزارہ الاؤنس کے چیک تقسیم کئے گئے .جمرود گودر حاجی خانطیف کے حجرے میں ایک تقریب میں منعقد ہوئی جہاں پر پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ صوبائی امیدوار پی کے ..مزید پڑھیں

اپر اورکزئی،مسائل کے حل کیلئے انٹی گریٹیڈ پروگرام کے تحت ڈیڑھ ارب روپے صوبائی حکومت نے منظور کئے ہیں ،ڈپٹی کمشنرمحمد خالد

اورکزئی:اپر اورکزئی کے دور افتادہ علاقہ زختان علی خیل میں ضلعی انتظامیہ اورکزئی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد خالد، اسسٹنٹ کمشنر اپر اورکزئی عدنان احمد، تمام محکموں کے آفسران ..مزید پڑھیں

جانی خیل مظاہرین اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات میں ​​احمدزئی اور اتمانزئی اقوام کے مشران نے ثالثی کاکردار ادا کیا، ​ڈپٹی کمشنر بنوں

بنوں: ​ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے کہا ہے کہ ​احمدزئی اور اتمانزئی اقوام کے مشران نے ثالثی کرتے ہوئے کامیاب مذاکرات میں حکومت اور مظاہرین کے درمیان پل کا کرداد ادا کیا۔احمدزئی اور اتمانزئی قبائل ..مزید پڑھیں

کرم: ڈینگی وائرس اور لشمینیا کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جائینگے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم عصمت اللہ نے کہا ہے کہ لشمینیا اورڈینگی وائرس کا روک تھام ہنگامی بنیادوں پر کیا جائے گا۔ ڈی سی کانفرنس روم میں لشمینیا اور ڈینگی وائرس کے روک تھام کیلئے ایک میٹنگ کاانعقاد کیاگیا جس ..مزید پڑھیں