خیبر: ​سیکورٹی فورسزعلاقے میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے کھلاڑیوں کا ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے،لیفٹیننٹ کرنل عمار اقبال

خیبر: لنڈی کوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر دوستانہ فٹ بال میچ خیبر زخہ خیل فٹ بال کلب نے 1گول سے جیت لیا۔لنڈی کوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر خیبر زخہ خیل فٹ بال کلب اور لنڈی کوتل ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت بچوں کے مسائل حل کرنے کیلئے زمونگ کور پراجیکٹ کو قبا ئلی اضلاع میں فعال بنا رہی ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر محنت و پارلیمانی امور شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت چائلڈ لیبر کے خاتمے ، صنفی تشدد، بچوں سے مشقت اورکم عمری کی شادی جیسے معاملات کے خاتمے کے لئے علماء کرام کی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: صوبائی حکومت قبائلی اضلاع کی ترقی و خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات اُٹھا رہی ہے، محمد اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے شمالی وزیرستان میں مصروف دن گزارا۔ انہوں نے وزیرستان کے مختلف علاقوں سے آئے لوگوں سے ملاقاتیں کی اور ان کے مسائل سنے۔صوبائی وزیر محمد ..مزید پڑھیں

کیڈٹ کالج کوہاٹ میں تعلیم حاصل کرنا طلباء کیلئے باعث فخر ہے، گورنر شاہ فرمان

پشاور: گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے کہاہے کہ صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی میں کیڈٹ کالج کوہاٹ سمیت تمام کیڈٹ کالجز کی خدمات و کردار قابل ستائش ہے۔ آج کیڈٹ کالج کوہاٹ میں زیرتعلیم طلباء کے چہروں پر انتہائی اعتماد واطمینان ..مزید پڑھیں

بنوں جانی خیل کی ترقی کیلئے مجموعی طور پر 4 ارب 15 کروڑ 21 لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

پشاور: بنوں جانی خیل کی ترقی کیلئے مجموعی طور پر 4 ارب 15 کروڑ 21 لاکھ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، وعدوں سے تکمیل کا سفر، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانی خیل کی عوام سے کئے گئے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: ٹورڈی وزیرستان سائیکل ریس کا آخری مرحلہ وانا سپورٹس کمپلیکس پرا ختتام پذیر

جنوبی وزیر ستان:ٹورڈی وزیرستان سائیکل ریس کا تیسرا اور آخری مرحلہ آج وانا سپورٹس کمپلیکس پرا ختتام پذیر ہوگیا،ٹور ڈی وزیرستان میں ملک بھر سے سات سائیکلسٹ ٹیموں نے حصہ لیا،ٹور ڈی وزیرستان کمشنر سائیکلسٹ مقابلے میں سندھ سے تعلق ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع اورکزئی میں گھر گھر کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن کا عمل جاری

اورکزئی: قبا ئلی ضلع اورکزئی میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام 28 نومبر سے شروع ہونی والی کورونا ویکسینیشن 31 دسمبر 2021 تک جاری رہے گا،اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد خالد کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اورکزئی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ڈی پی او کا میرانشاہ ڈگری کالج اور میر علی بازار کا اچانک دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

شمالی وزیرستان : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عقیق حسین کا میرانشاہ ڈگری کالج، ڈی ڈی 1 چیک پوسٹ، میرانشاہ بازار اور میر علی بازار کے اچانک دورے، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ضلع شمالی وزیرستان عقیق ..مزید پڑھیں

مہمند ڈیم اراضی زمین کا تنازعہ، اے ڈی آر جرگہ سسٹم کے تحت حل

مہمند :عیسیٰ خیل اور برہان خیل قوم کے درمیان مہمند ڈیم اراضی زمین کا تنازعہ اے ڈی آر ​جرگے کے زریعے حل۔زمین کا معاوضہ ڈیڑھ ارب روپے عیسیٰ خیل و برہان خیل دونوں قوموں میں تقسیم کی جائے گی ۔دو ..مزید پڑھیں

یکم جنوری سے قبائلی علاقوں کے عوام صحت کارڈ پلس پر منتقل ہوجائینگے، تیمور جھگڑ۱

پشاور:خیبر پختو نخوا کے وزیرصحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑ۱ نے کہا ہے کہ یکم جنوری سے قبائلی اضلاع کے لوگوں کا پیکچ سات لاکھ روپے سالانہ سے بڑھ کر دس لاکھ روپے سالانہ کردیا جائے گا۔لیور ٹرانسپلانٹ بھی اس ..مزید پڑھیں