جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی :جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار عمر حیات (عمر ..مزید پڑھیں

خیبر:چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر شہزاد بنگش کا لنڈیکوتل میں قدیمی بدھ مت اسٹوپہ کا دورہ

خیبر:چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر شہزاد خان بنگش نے طورخم بارڈر کا دورہ کیا۔طورخم بارڈر پر ایف سی اور ایف بی آر حکام کی جانب سے تجارت و آمدورفت کے حوالے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو بریفنگ دی گئی۔ کمانڈنٹ خیبر ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع باجوڑ میں اربوں روپے مالیت کے 18 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع باجوڑ میں اربوں روپے مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ انہوں نے 6 مختلف مقامات پر 52.5 کلومیٹر رابطہ سڑکوں کی تعمیر کا سنگ بنیاداور12 پرائمری سکولوں جبکہ 6 پرائمری ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے عرفان محسود نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

پشاور: پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر عرفان محسود کا 60 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ منظور ہوگیا ہے۔پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر عرفان محسودنے 60 پاؤنڈ وزن کے ساتھ بلند ترین اسٹینڈ جمپ کیلئے 60 ویں گنیز ورلڈ ریکارڈ کی منظوری کے بعد ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:ہلال احمر پاکستان کے زِیر سایہ فری میڈیکل كیمپ کا انعقاد

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کےتحصیل غلام خان میں ہلال احمر پاکستان شمالی وزیرستان برانچ کے زِیر سایہ فری میڈیکل كیمپ کا انعقاد کیا گیا،میڈیکل کیمپ میں 180 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا اور انہیں مفت ادوايات فراہم کی گئیں۔ ..مزید پڑھیں

خیبر:لنڈی کوتل بازار میں ریاستی اداروں کے حق میں احتجاجی ریلی

خیبر:لنڈی کوتل بازار میں ریاستی اداروں کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی سول سوسائٹی کے نمائندوں کے علاوہ، تاجران، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی.لنڈی کوتل پاکستان مسلم لیگ کی سربراہی میں سول سوسائٹی کے عہدیداران سیاسی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: مسلح افراد کا تھانہ راغزائی پر حملہ، 2 اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل برمل کے تھانہ زاغزائی پر رات کی تاریکی میں نامعلوم مسلح ..مزید پڑھیں

ملکی اداروں کے خلاف کسی قسم کے مہم جوئی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اتحاد ملکانان باجوڑ

باجوڑ: قبائلی علاقہ جات میں امن وامان کی بحالی کیلئے پاک فوج نے بیش بہا قربانیاں دی ہیں اور ہماری سیکیورٹی ادارے سرحدوں کی ضامن ہیں اس لئے ان کو بے جا تنقید کا نشانہ بنانا اور سیاست کے بھینٹ ..مزید پڑھیں