لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 3دہشت گردوں کو گرفتار کرکےبارودی مواد،اسلحہ،ڈیٹونیٹرز،لیپ ٹاپ،موبائل فونز بھی برآمد کرلئے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت لاہورمیں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری نائب وزیراعظم کی ملاقات، افغانوں کیلئے انسانی بنیادوں پر اعانت کے مشترکہ عزم کا اعادہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کےنائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سے ملاقات میں افغانوں کیلئے انسانی بنیادوں پر اعانت کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا اور کہا افغانستان کےعوام کے مستحکم،خوشحال مستقبل کیلئے کام کرتے رہیں ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز کی ملاقات

راولپنڈی:امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے ..مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا طیارہ افغان عوام کیلئے امدادی سامان لے کر کابل پہنچ گیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا سی ۔130 طیارہ افغانستان کے عوام کے لیے امدادی سامان کی پہلی کھیپ لے کر کابل پہنچ گیا۔یہ طیارہ جمعرات کو حامد کرزئی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترا۔افغانستان ..مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس، پاکستان کا نیوکلیئر سیکیورٹی کی بہتری کیلئے اقدامات جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا پچیسواں اجلاس وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔وفاقی وزراءخارجہ امور،دفاع،خزانہ اور داخلہ،چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی،نیوی،ائر فورس کے سربراہان ،ڈی جی آئی ایس آئی سمیت این سی اے کے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر اندرولا کمینارا نےملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ، علاقائی سلامتی بشمول افغانستان کی موجودہ صورتحال اور یورپی یونین کے ساتھ دوطرفہ تعاون بڑھانے ..مزید پڑھیں

پاکستان خوشحال افغانستان کیلئے اپنے پختہ عزم پر کاربند ہے،ترجمان وزارت خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے پرامن، مستحکم، خود مختار اور خوشحال افغانستان کیلئے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے‘ امید کرتے ہیں کہ نیا سیاسی نظم ..مزید پڑھیں

سر سبز پاکستان پروگرام کے تحت حکومت پاکستان 10 ارب درخت لگا رہی ہے، قاسم سوری

ویانا:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے موثر پالیسیاں مرتب کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، انسانی فلاح و بہبود کو یقینی بنانےاور پائیدار ترقی کے ..مزید پڑھیں