رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد:مئی کے مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے اوسط مہنگائی کا ..مزید پڑھیں

پاکستان اور کویت نے ایک بلین ڈالر کا مائننگ فنڈ قائم کرلیا

اسلام آباد:حکومت معدنی کان کنی کے شعبے کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہے، جو خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل کی اہم ترجیح ہے۔کان کنی کا شعبہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے ترجیحی شعبوں میں ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار

اسلام آباد:وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی تجویز مسترد کرتے ہوئے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔آئندہ وفاقی بجٹ میں سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز ہے، سابق فاٹا کی ڈویلپمنٹ ..مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورکی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ایک اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ ..مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا دورہ چین، 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

بیجنگ:پاکستان اور چین نے باہمی اعتماد اور مشترکہ اصولوں پر مبنی سٹریٹجک شراکت داری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اہم معاملات پر ایک دوسرے کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کی اعلیٰ ..مزید پڑھیں

حکومت کی ٹیکس سے استثنیٰ والی اشیا کی فہرست کم کرنے کی تیاری

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نے بجٹ میں نئے اقدامات سے متعلق تجاویز تیار کرلیں۔ سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کے حوالے سے تجاویز مرتب کرلی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں ٹیکس چھوٹ والی اشیا ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ایک لاکھ نوجوانوں کو بلاسود قرضے دئیے جائیں گے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپورنے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کاروبار شروع کرنے کیلئے بلاسود قرضے بھی دے گی ، آئندہ مالی سال کے دوران ..مزید پڑھیں

عوام کو پھر ریلیف دینے کی تیاری، پٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی متوقع

لاہور: مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14 ..مزید پڑھیں