محکمہ صحت میں بدعنوانی پر بالکل کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، تیمور جھگڑا

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ صوبے میں ویکسینیشن کے عمل میں بہتری آئی ہے۔ محکمہ صحت کے سینئر افسران خود فیلڈ میں جائیں گے تو نظام میں مزید بہتری آئی گی۔ بدعنوان عناصر ..مزید پڑھیں

صوابی:پولیس اور ملزمان کےدرمیان فائرنگ سے ڈی ایس پی شہید، 3 پولیس اہلکار زخمی

صوابی:خیبر پختونخوا کےضلع صوابی میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی علامہ اقبال شہید ہوگئے۔ڈی پی اوعمران شاہد نے بتایا کہ صوابی کے گاؤں کالو خان میں اشتہاری ملزمان کی پولیس پر فائرنگ سے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کی تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس

پشاور :نئے ضم شدہ اضلاع کی تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس سول سیکرٹریٹ پشاور میں صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم اکبر ایوب خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں قبا ئلی اضلاع میں تعلیمی ..مزید پڑھیں

تعمیراتی کاموں میں غیر معمولی کوتاہی اور تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،محمود خان

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں سکولوں، کالجوں اور ہسپتالوں کے لئے تعمیر شدہ نئی عمارتوں کی ہینڈنگ ٹیکنگ اوور کے سلسلے میں پیش رفت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ ہائے مواصلات و تعمیرات، صحت، ابتدائی ..مزید پڑھیں

کورونا وباء کے دوران ڈاکٹرز، طبی عملے کی حفاظت اولین ترجیح ہے، تیمور جھگڑا

پشاور : خیبرپختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے دوران فرنٹ لائن پر فرائض منصبی سر انجام دینے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی حفاظت اولین ترجیح رہی ہے۔ سماجی ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کی قرارداد منظور

پشاور:خیبرپختونخوااسمبلی نے یونیورسٹی لیول پرقرآن پاک کو اردوترجمہ کیساتھ پڑھانے ،قبائلی علاقوں میں موبائل سروس وانٹرنیٹ کی بحالی اورمانسہرہ میں بارشوں سے نقصانات کے ازالے اورچھاتی سرطان سے متعلق پانچ قراردادوں کی متفقہ طورپر منظوری دیدی ہے۔پہلی قراردادایم ایم اے ..مزید پڑھیں

ڈی آر سی کو مزید فعال بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں جائینگے،ڈی پی او مردان

مردان:ضلعی پولیس سربراہ مردان ڈاکٹر زاہد اللہ نے کہا ہے کہ ڈی آر سی کو مزید فعال بنانے کیلئے اقدامات اٹھائیں جائینگے،پولیس کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نجی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مؤثر اقدامات اٹھا رہی ہے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تمام محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اُن تمام قوانین جن میں دیگر محکموں کے قوانین کے ساتھ تضادات پائے جاتے ہوں ، کا تفصیلی جائزہ لیکر ان تضادات کو دور کرنے ..مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کا آغار ہوچکا ہے ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑ فیاض شیر پائو کے ساتھ ضلع باجوڑ کے علاقائی مشران کے ایک وفد نے ملاقات کی ۔ملاقات میں مشران نے ڈپٹی کمشنر کو اپنے مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔انہوں نے علاقائی مشران کو یقین دہانی ..مزید پڑھیں

رواں ماہ جنوبی وزیرستان میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم چلائی جائے گی،تیمور جھگڑا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیرصحت و خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے کہا ہے کہ پولیو سے چھٹکارا حاصل کرنے اور پولیو فری پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ اس مقصد ..مزید پڑھیں