افغانستان: بم دھماکے میں نائب گورنر سمیت 3 افراد ہلاک

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک بارودی سرنگ دھماکے میں کابل کے ڈپٹی گورنر اپنے سیکرٹری اور پولیس گارڈ سمیت ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کےمرکزی شاہراہ پر اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں سے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاحت کے فروغ اورماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے تعاون جاری رہے گا، عالمی بینک

اسلام آباد:پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن نے کہاہے کہ عالمی بینک پاکستان میں سیاحت کے فروغ اورماحولیاتی آلودگی میں کمی کیلئے تعاون کاسلسلہ جاری رکھے گا۔ ہفتہ کواپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران ..مزید پڑھیں

پاکستان اور یورپی یونین کا بلوچستان کی ترقی کیلئے 11.1 بلین روپے کا معاہدہ

اسلام آباد :یورپی یونین اور پاکستان کے مابین بلوچستان کی ترقی کے لئے 11 اعشاریہ 1 بلین روپے کا معاہدہ طے پاگیا۔وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان ..مزید پڑھیں

بھارت میں کرپشن بے نقاب کرنے پر صحافی کو زندہ جلا دیا گیا

نئی دہلی : بھارت میں مقامی انتظامیہ کی کرپشن بے نقاب کرنے کے جرم میں ایک صحافی کو اس کے گھر میں زندہ جلا دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹرز ود آوٹ بارڈر کی جانب سے بھارت میں صحافیوں ..مزید پڑھیں

یورپی یونین ڈس انفولیب” کی حالیہ رپورٹ نے پاکستان کیخلاف بھارت کی گھناؤنی سازش بے نقاب کردیا ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ڈس انفولیب” کی حالیہ رپورٹ نے بھارت کے گھناؤنے عزائم کی قلعی کھول دی ہے۔بھارت ہائبرڈ وار پر عمل پیرا ہے ہم دنیا کو بھارت کے مزموم ..مزید پڑھیں

بھارت کی پالیسیوں کی بنیاد دھوکے ،فریب اور غلط بیانیوں پر مبنی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات، سینیٹر شبلی فراز نے جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہےکہ بھارت جس کا دعوی ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے ، کی پالیسیوں کی بنیاد دھوکے ،فریب اور ..مزید پڑھیں

دنیا کو بھارت کی منفی پراپیگنڈہ مہم کا نوٹس لینا چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد:پاکستان نے کہا ہے کہ دنیا کو بھارت کی منفی پراپیگنڈہ مہم کا نوٹس لینا چاہیے ، پاکستان یہ مسئلہ ہر سطح پر اٹھائے گا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ہفتہ واربریفنگ کے دوران بھارت پر زور دیا ہے ..مزید پڑھیں