بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی رپورٹ جاری

نیویارک:امریکا کی جانب سے جاری کی گئی انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ میں بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں کا ذکر کیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

بھارت نے 2019 میں پاکستان کیخلاف لڑاکا طیاروں کے ذریعے جارحیت کا ارتکاب کیا

اسلام آباد:وزیرِ مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم کے دورہ امریکہ کو اسلام آباد دو خود مختار ممالک کے تعلقات کو اچھی نظر سے ہی دیکھنا چاہے گا لیکن دنیا کو بھی ..مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ دوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔انہوں نے یہ بات بدھ کویہاں پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات میں ..مزید پڑھیں

بھارتی ریاستی دہشتگردی ، 40ہزار سے زائد کشمیری پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے پر مجبور

اسلام آباد :غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںگزشتہ34 سال سے جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی نے ہزاروں کشمیریوں کوپنے گھر بارچھوڑکر مقبوضہ علاقے سے باہر پناہ گزینوں کی زندگی گزارنے پر مجبور کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی ..مزید پڑھیں

بھارتی جیل میں نظربندیاسین ملک کی زندگی بچانے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کی اپیل

اسلام آباد:پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور غیر قانونی طورپر بھارتی جیل میں نظربند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارت کو محمد یاسین ملک کے عدالتی قتل سے روکنے کیلئے اقوام متحدہ ..مزید پڑھیں

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے بی آئی ایس پی اور جرمن بینک کے درمیان 27 ملین یورو مالیت کے ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اور ایک جرمن ترقیاتی بینک (کے ایف ڈبلیو) نے پاکستان میں غربت کے خاتمے اور سیلاب زدگان کی مدد کے لیے اپنی کوششوں کو فروغ دینے کے لیے قدم آگے بڑھایا ..مزید پڑھیں

پاکستان مخالف دہشت گرد کا افغانستان میں پراسرار قتل

کابل : پاکستان سمیت کئی ممالک میں دہشت گرد ی کی کارروائیوں میں ملوث عالمی دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں پراسرار طور پر مارا گیا۔پاکستان کے خطرناک ترین دشمن اور اِس دہائی کا سب سے ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: آزادی پسندوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری، مزید 124 جائیدادیں ضبط

سرینگر:مودی کی فسطائی بھارتی حکومت غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کو جاری جدوجہد آزادی سے وابستگی کی وجہ سے انہیں انکے گھروں اور دیگر املاک سے محروم کر کے مسلسل انتقامی کارروائی کا نشانہ بنارہی ..مزید پڑھیں

کشمیری یتیم بچے معاشی مشکلات، تنہائی اور نفسیاتی صدمے کا شکار

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث کرداروں کو قانون کے مطابق کیفرِ کردار تک پہنچایا جا رہا ہے۔ ملزمان کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق سلوک کیا ..مزید پڑھیں