پاکستان کے صف اول برانڈانفینکس کی جانب سے اسمارٹ فون ایس 5 کا اضافہ

اسلا م آباد:پاکستان کے صف اول برانڈانفینکس کی جانب سے اپنے ایس سیریز میں ایک اور شاندا ر اسمارٹ فون ایس 5 کا اضافہ ہوا۔جو کہ اب باظابطہ طور پر پاکستان میں دستیاب ہےانفینکس کا یہ جدیدفون کاان ڈسپلے سیلفی کیمرہ، بڑی ڈسپلے کے ساتھ ساتھ نہایت عمدہ اور جدید پیٹرن ڈیزائن سے لیس ہے۔انفینکس کی جانب سے مشہور اداکارہ ثناجاوید کے اشتراک سے ایس 5 کو پاکستان میں لانچ کیاگیا ہے۔