بھارتی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رنبیرسنگھ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والا حادثہ تھا یا سازش

نئی دہلی:بھارتی ناردرن کمانڈ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والا حادثہ،ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے شکوک و شبہات، کئی سوالات نے جنم لے لیا ۔سوال اٹھایاگیاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ، واقعی حادثہ تھا یا سازش آخر کون لیفٹیننٹ جنرل رنبیرسنگھ کو قتل کرنے کے درپے ہی ہندو انتہا پسند ایک سکھ جنرل سے کیوں خوفزدہ ہیں کیا ہندو انتہا پسند ایک سکھ کو آرمی چیف نہیں دیکھنا چاہتی حادثہ ایسے وقت ہوا جب 9 نومبر کو سکھوں کیلئے کرتارپور راہداری کھلنے والی ہے۔