قرعہ اندازی ہوگی
لاہور : 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ( پیر) کو ہوگی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعا م میں ڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
Load/Hide Comments