آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ صورتحال کے پیش نظر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کل کمانڈر کانفرنس طلب کر لی ہے ۔کل کور کمانڈر کانفرنس کی صدارت آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کریں گے۔کانفرنس میں بھارت کے غیر آئینی قدم اور ایل او سی صورتحال پر غور ہو گا۔