جنوبی وزیرستان: کورونا کاپھیلاؤروکنےکیلئے دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان:کورونا وائرس پھیلاؤ کے باعث وزیرستان میں دفعہ 144نافذ کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نےنوٹیفیکشن جاری کردیا ہے،لاک ڈاؤن 8سے 16مئ تک برقرار رہیگا۔نوٹیفیکشن کےمطابق عید الفطر کے موقع پر تمام سیاحتی مقامات، ہوٹل اورریسٹورنٹ بند ہونگے۔ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہےکہ کورونا کی تیسری لہرانتہائی خطرناک ہےکورونا وائرس پھیلاؤکے پیش نظر عید کی خوشیاں گھر میں منائےتمام سیاح وزیرستان آنےکی زحمت نہ کریں.خلاف ورزی کرنےکی صورت میں کاروائی کی جائیگی۔