پاکستانی طلباء کیلئے اسٹڈی ویزہ آسان

کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔وزیر امیگریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے، ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے تحت سٹڈی ویزہ حاصل کیا جا سکے گا۔