قونصلیٹ جنرل پاکستان ان فرانس نامی جعلی ٹویٹر ہینڈل جعلی خبریں پھیلانے میں مصروف

معروف خاتون صحافی و کالم نگار جویریہ صدیق نے اپنی ایک ٹویٹ میں ایک جعلی ٹویٹر اکاونٹ کی نشاندہی کی ہے جوہندوستان کے سوشل میڈیا پر آج کل پاکستان کے خلاف ایک مضموم پروپیگنڈے میں مصروف ہے اور اس سلسلے میں کئی ایسے اکاونٹ بنائے گئے ہیں جو جعلی خبریں پھیلانے میں مصروف ہے۔

اسی طرح کا ایک ٹویٹر ہنڈل جو کے قونصلیٹ جنرل پاکستان ان فرانس کے نام سے ہے جعلی خبریں پھلانے میں مصروف ہے۔عوام کو چاہے کہ ایسے ٹوئٹر اکاونٹس اور دوسرے ذرائع سے ملنے والے خبروں کی تھوڑی جانچ پڑتال کیا کریں کیونکہ آج کل بھارت اور افغانستان کی جانب سے بہت زیادہ غلط خبریں پھیلائے جا رہے ہیں۔