صدر ایمانویل میکرون کا اسلام مخالف بیان ، معروف فرانسیسی فٹبالر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

پیرس: فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانس اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے ورلڈ کپ جیتنے والے فٹ بالر پال پوگبا نے فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کے اسلام مخالف بیانات کے بعد بین الاقوامی فٹ بال چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔بتایا گیا ہے پال ہوگبا نے فرانسیسی صدر کے بیانات کو ناپسند کیا تھا اور وہ ان بیانات کو اپنی اور فرانسیسی مسلمانوں کی توہین سمجھتے تھے کیونکہ فرانس میں عیسایت کے بعد اسلام دوسرا مذہب ہے۔حالیہ صورتحال میں فرانس اسٹار فٹبالر پال پوگبا نے فٹ بال ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔