پی ٹی ایم کےمیر کلام وزیر ایک قادیانی کی موت پر دکھ کا اظہار کر رہا ہے؟

رکن صوبائی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے رکن میر کلام وزیر نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کور کمیٹی کے ممبر شہاب خٹک کے بھائی ڈاکٹر نعیم الدین کو پشاور میں شہید کردیا۔ ٹیچر عالمی دن کے موقع پر پشتون معاشرہ ایک عظیم استاد سے محروم ہوگیا۔

افسوس اس بات کی بات ہے کہ میر کلام وزیر ایک قادیانی کو شہید قرار دینا اسلام کے منافی ہے،اس سے قبل پشتون تحفظ موومنٹ کےمنظور پشتین،محسن داوڑ ، عصمت شاہ جہاں اور دیگر رہنماؤں نے قادیانی کو شہید قرار دیا اور ان کی موت کی مذمت کی ، جو اسلام اور آئین پاکستان کے منافی ہے،قادیانی ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کی ہلاکت نے پی ٹی ایم رہنماؤں کو پریشان کردیا ہے۔ پی ٹی ایم کے بیشتر رہنماؤں کا تعلق خیبر پختونخوا قبائلی علاقوں سے ہے جو اسلام پسند اور سخت گیر مسلمان ہیں۔پشتون تحفظ موومنٹ پہلے دن حکومت پر الزامات لگارہی ہے کہ موجودہ حکومت قادنیت اور فحاشی کو فروغ دے رہی ہے اور بیرونی ایجنڈے پر کام کررہی ہے، لیکن ڈاکٹر نعیم الدین خٹک کی ہلاکت نے پی ٹی ایم کی حقیقت کا پول کردیا،روز اول سے پی ٹی ایم لبرلزم کو فروغ دینا اور قادیو کو سپورٹ کرنا ہے،پشاور میں قادیانی کی ہلاکت نے دنیا پر یہ واضح کردیا ہے کہ پی ٹی ایم بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہوکر اسلام اور پختونوں کے خلاف اقدامات کررہی ہے ، جو اس سرزمین اور پختونوں کے ساتھ واضح بغاوت اور دشمنی ہے۔