آسٹریلیا:معمر افراد کو لوٹنے والا بھارتی جعلساز گروہ گرفتار

آسٹریلیا:معمر افراد کو لوٹنے والا آسٹریلوی نژاد بھارتی جعلساز گروہ گرفتار،آسٹریلیامیں مقیم بھارتی جعلساز گروہ کو معمر افراد کے ساتھ فراڈ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ یہ گروہ فون پر بینک کے نمائندے بن کر لوگوں سے رقم لوٹتے تھے۔ اس گروہ کے ہاتھوں ایک متاثرہ خاتون کو 4000 ڈالر کی رقم واپس کر دی گئی۔ جب کے پولیس نے اس گروہ میں شامل نوجوان نپالی جوڑے کے خلاف جعلسازی کے مختلف مقدمات قائم کردیئے۔