سمندر پار پاکستانیوں کیلئے عالمی سطح پر ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی سروس کا افتتاح

اسلام آباد:وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دنیا بھر میں رہنے والے سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ڈیجیٹل پاور آف اٹارنی آن لائن بنوانے کی سروس کا افتتاح کردیا۔ اس سروس کے آزمائشی مرحلے کا آغاز امریکہ اور انگلینڈ میں موجود ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلئے 4 ماہ درکار

اسلام آباد:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے واضح کیا ہے کہ ڈیجیٹل مردم شماری مارچ تک جاری رہے گی جس کے بعد الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کیلئے 4 ماہ درکار ہوں گے لہٰذا عام ..مزید پڑھیں

آئی ٹی سیکٹر خواتین کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اہم ہے

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کو سماجی و اقتصادی طور پر خوشحال بنانے کے لیے صرف قدرتی و انسانی وسائل کافی نہیں، دانشمندی، پالیسیوں میں مستقل مزاجی، الجھنوں سے گریز اور ایک دوسرے کے ..مزید پڑھیں

آن لائن اور ہائبرڈ تعلیم آسان اور سستی

لاہور:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی جامعات اور اعلیٰ تعلیمی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ قومی اورمعتبر بین الاقوامی جامعات کے ساتھ بامعنی اور عملی روابط قائم کرتے ہوئے ایک دوسرے کے بہترین طرز عمل،تجربات، اختراعات اور ..مزید پڑھیں

کوویڈ۔19 کے دوران پاکستان میں آن لائن تعلیم کے فروغ میں اضافہ

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا اور معلومات 21ویں صدی کا نیا سونا ہیں، پاکستان میں انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ..مزید پڑھیں

پاک امریکہ بزنس تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت

اسلام آباد:وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ..مزید پڑھیں

ملک کے تعلیمی اور امتحانی نظام کی تشکیل نو ناگزیر

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے طب، انجینئرنگ اور آئی ٹی سمیت مختلف پیشہ ورانہ شعبوں میں ملک کے پورے تعلیمی اور امتحانی نظام کی تشکیل نو کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیاری انسانی وسائل پیدا کرنے ..مزید پڑھیں

آئندہ تین سال میں آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے عملی اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ تین سال میں آئی ٹی برآمدات 15 ارب ڈالر تک بڑھانے کیلئے عملی اقدامات ترجیحی بنیادوں پر کئے جائیں، آئی ٹی نصاب کو انڈسٹری کی ضروریات سے ہم آہنگ ..مزید پڑھیں