سی ٹی ڈی مردان کی اہم کارروائی میں 9 خطرناک دہشت گرد گرفتار،دھماکہ خیزمواد برآمد

مردان: محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی اہم کارروائی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے 9 خطرناک دہشتگرد گرفتارکرلئے گئے ہیں ، دہشت گرد محب اللہ اوراحسان اللہ دہشت گردی کے اہم مقدمات ..مزید پڑھیں

مہمند لویہ جرگہ کے زیر اہتمام امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

مہمند:سرحدی دیہات کوڈاخیل میں مہمند لویہ جرگہ کے زیر اہتمام امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر۔اسلام آباد کے مہمند لویہ جرگہ کے مشران کی شرکت۔ وائس چیئر مین ملک نوراللہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ضلع مہمند تحصیل بائیزئی کے سرحدی ..مزید پڑھیں

خیبر:غیر قانونی تجاوزات کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائیگا، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرلنڈیکوتل

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل ) اشرف الدین کا لنڈیکوتل بازار کا دورہ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے لنڈیکوتل بازار میں صفائی صورتحال، گوشت،مرغی، سبزی پھل، اشیاء خوردونوش کے نرخ،دوکانوں کے باہر عارضی تجاوزات اور ..مزید پڑھیں

کرم: ضلعی انتظامیہ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف متحرک

کرم :پٹرول پمپس اور پٹرول کا مصنوعی بحران پیدا کرنے اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ضلعی انتظامیہ کرم متحرک،عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئےاسسٹنٹ کمشنر اپر کرم امیر نواز نے پاراچنار شہراور ملحقہ پٹرول پمپس کا دورہ کرکے پٹرول کے مصنوعی ..مزید پڑھیں

مہمند:نئے منتخب کیڈٹس مستقبل کے چیلنجز سے مقابلہ کرنے کیلئے خود کو تیار کریں،بریگیڈیئر محمد ظفر اقبال

مہمند:کیڈٹ کالج مہمند میں جماعت ہشتم کی تیسری انٹری کی آمد کے موقع پر تقریب منعقد ہوئی۔تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کمانڈنٹ کیڈٹ کالج بریگیڈئیر محمد ظفر اقبال نے نئے منتخب ہونے والے کیڈٹس اور انکے والدین کو مبارکبا ددی۔انہوں نے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیرستان میں “پیغام پاکستان اور ممبر ومحراب کانفرنس ” کاانعقاد

جنوبی وزیر ستان:جنوبی وزیرستان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ”پیغام پاکستان” کے نام سے ممبر ومحراب کانفرنس کا پروقار تقریب منعقد ہوا، جس میں اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان، جے یو آئی کےمتوقع چئیرمین مولانا صالح وزیر، ملک علاؤلدین وزیر،ملک ..مزید پڑھیں

اورکزئی:ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،ڈپٹی کمشنر آصف رحیم

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اورکزئی نے کڈہ بازار میں سڑک کی بلیک ٹاپنگ کاکام شروع کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے ایکسین سی اینڈ ڈبلیو اورکزئی کو ہدایت جاری کی ہے کہ مذکورہ سڑک ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے باڑہ میں ملاگن روڈ کا افتتاح

خیبر: فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں ملاگن روڈ کا افتتاح کر دیا گیا. اس روڈ کی تعمیر سے مختلف علاقوں تک آسانی سے رسائی حاصل ہوگی. افتتاحی تقریب میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ میں سڑکوں کے منصوبوں کی تکمیل صوبائی حکومت کی اہم ترجیحات کا حصہ ہے، انورزیب خان

باجوڑ:خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰۃ وعشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان کے فنڈ سے حاجی لونگ ٹو پشت 14 کلومیٹر بلیک ٹاپ روڈ پر ڈمپنگ اینڈ رولینگ کا کام تیزی سے جاری،منصوبے پر 52 کروڑ روپے ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کی جانب سے لنڈی کوتل کالج میں فوری ابتدائی طبی امداد کی تربیتی ورکشاپ

خیبر:فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے لنڈی کوتل، ضلع خیبر میں طلباء اور اساتذہ کو ابتدائی طبی امداد کی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔ گورنمنٹ ڈگری کالج لنڈی کوتل کے 70 سے زائد طلباء اور 5 اساتذہ کو ابتدائی طبی ..مزید پڑھیں