جنوبی وزیرستان: فوجی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، لانس نائیک شہید

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں تعینات ..مزید پڑھیں

باشعور قوم ہی ایک مثالی معاشرہ قائم کر سکتی ہے اور تعلیم کے بغیر یہ ممکن نہیں، بریگیڈیئر محمد ظفر اقبال

پشاور:کمانڈنٹ کیڈٹ کالج مامد گٹ بریگیڈیئر محمد ظفر اقبال نے کہا ہے کہ اعلیٰ معیار کی تعلیم و تربیت کسی بھی ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم کے بغیر کوئی بھی قوم اور معاشرہ اپنے مقاصد ..مزید پڑھیں

خیبر: علاقے میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئےدو فریقین کے مابین اراضی کے تنازعات کے حل کیلئے جرگہ 12 جون کو طلب

خیبر: جمرود،کوکی خیل قومی جرگہ کے مشران علاقائی آراضی تنازعات حل کرنے کے لیے متحرک دو فریقین کے مابین فائرنگ بندی کرادی تمام مسائل باہمی اتفاق رائے سے حل .تفصیلات کے مطابق جمرود غنڈی میں دو فریقین حاجی شیر بادشاہ ..مزید پڑھیں

خیبر: ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی لنڈیکوتل کے قبائلی مشران میں سالانہ اعزازیہ تقسیم

خیبر: ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی لنڈیکوتل کے قبائلی مشران میں سالانہ اعزازیہ تقسیم ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور ولی خان لنڈیکوتل تحصیل کے اقوام شینواری اور شلمانی میں سالانہ مواجب کے نقد رقم تقسیم کردی،ضم شدہ سابقہ قبائلی اضلاع میں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: کھلونا نما بم دھماکے میں 3 بچے شہید، 2 زخمی

جنوبی وزیرستان :جنوبی وزیرستان تحصیل لدھا میں کھلونا بم دھماکے میں تین بچے شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق تنگی بدینزائی کے علاقے میں یہ بچے کھلونا نما بم سے کھیل رہے تھے کہ بم پھٹنے سے اچانک ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر کے سیکورٹی سکواڈ پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

میرانشاہ : شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر کے سکواڈ پر دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں ڈی سی سکواڈ کا ایک اہلکاراور ایک عام شہری شہید ہو گیا ہے، سکواڈ میں شامل تین پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں، حملے میں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں 7 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم کردئیے ہیں،ڈی ایچ او ڈاکٹر ذاکرحسین

وانا:جنوبی وزیرستان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ذاکرحسین نے فوکل پرسن ڈاکٹر زین العابدین وزیر کے ہمراہ وانا پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا کہ کرونا ایک وبائی مرض ہے اس بیماری نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں ..مزید پڑھیں

خیبر:طورخم بارڈر ٹرمینل پر تعمیراتی کام جاری رہے گا،خوگہ خیل قوم اور انتظامیہ مذاکرات پر متفق

خیبر:ضلع خیبر لنڈیکوتل تحصیل کمپاؤنڈ میں خوگہ خیل قوم کے 9رکنی کمیٹی. مشران کا سیکورٹی فورسز پاک آرمی این ایل سی ایف بی آر ضلعی انتظامیہ پولیس حکام کے ساتھ اہم میٹنگ منعقد ہوا۔ لنڈی کوتل تحصیل ضلعی انتظامیہ کمپاؤنڈ ..مزید پڑھیں

جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کیلئے نئے ہاسٹل کی تعمیر اور انڈور گیمز کے لئے جمنازیم ہال کی تعمیر پر کام شروع

پشاور:صوبائی حکومت کے جانب سے جمرود سپورٹس کمپلیکس میں کھلاڑیوں کے لئے نئے ہاسٹل کی تعمیر اور انڈور گیمز کے لئے جمنازیم ہال کی تعمیر پر کام شروع ہوگیا.سیکرٹری سپورٹس عابد مجید،ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا،ڈائریکٹر سپورٹس قبائلی اضلاع اور ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے 171 متاثرین میں 5 کروڑ 64 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم

جنوبی وزیرستان: قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے متاثرہ افراد میں امدادی چیک تقسیم کر دئیے گئے، پی اے کمپاؤ نڈ ٹانک میں سروکئی سے تعلق رکھنے والے متاثرہ خاندان میں اسسٹنٹ کمشنر سروکئی کے 171 ​متاثرہ خاندانوں میں 5,64,00,000 ​معاوضے ..مزید پڑھیں