باجوڑ: قبائلی اضلاع میں اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے، ایم پی اے ویلسن وزیر

باجوڑ:اقلیتی برادری کے ایم پی اے ویلسن وزیرنے کہا ہے کہ ضم اضلاع میں اقلیتی برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے اقلیتی برادری کو مراعات دیں گے اور ترقیاتی منصوبوں میں ان کو فنڈ بھی فراہم کئے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان میں امن و امان اور ترقی و خوشحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،‏آئی جی ایف سی ساؤتھ عمر بشیر

جنوبی وزیر ستان:آئی جی ایف سی ساوتھ عمر بشیر کا احمدزئی وزیر کے مشران کے ساتھ وانا کیمپ میں جرگہ ،جرگہ میں کمانڈنٹ جنوبی وزیرستان سکاوٹ کرنل وسیم الطاف اور اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیرخان بھی موجود تھے۔ جرگہ میں مختلف ..مزید پڑھیں

خیبر: جذبہ خیر سگالی،پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے 7 کنٹینرز سامان افغانستان کے حوالے کردیا

خیبر:افغانستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے صورتحال کے پیش نظر پاکستان حکومت کسٹم ہیلتھ کئیر حکام نے جذبہ خیر سگالی کے تحت طورخم بارڈر پر افغانستان حکام کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے 7کنٹینرز سامان جس میں سینٹٹائزر،آکسیجن سلنڈر، ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا پولیس صوبے سمیت قبائلی علاقوں میں جرائم پیشہ عناصرکی بیخ کنی یقینی بنانے کیلئے سرگرم

پشاور:خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری سے گزشتہ روز ان کے دفتر میں ملاقات کی نئے آئی جی پی کو خوش آمدید ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی تقدیر بدلنے لگی، ضلع باجوڑ ترقی کی راہ پرگامزن

باجوڑ: قبائلی ضلع باجوڑ امن وامان کی بحالی سمیت خیبر پختونخوا کیساتھ الحاق کے بعد باجوڑ میں ترقی کا پہیہ چل پڑی ۔عوام کو تعلیم اور صحت کے مواقعوں کی فراہمی سمیت حلقے میں صاف پانی کی فراہمی اور سڑکوں ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے زیر اہتمام وادی تیراہ میں سکول اورسڑک کا باقاعدہ افتتاح

خیبر:ممبر صوبائی اسمبلی شفیق آفریدی نے گزشتہ روز وادی تیراہ میں سکول ،سڑک کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔افتتاح کے دوران قومی مشران ،کرنل حسن،میجر طیب بھی موجود تھے ۔ وادی تیراہ افتتاح کے دوران سڑک کو پی سی سی روڈ ..مزید پڑھیں

پشاور: خیبرپختونخوا بشمول قبائلی اضلاع کےبچوں کو مفت پرائمری تعلیم کی فراہمی کیلئے دو منصوبوں کی منظوری

پشاور:صوبائی حکومت کا صوبے میں تعلیم کے نظام میں بہتری اور بچوں کو مفت پرائمری تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام- وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی صوبے میں تعلیمی اصلاحات کے وژن کی روشنی میں ..مزید پڑھیں

مہمند میں امن کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے گرینڈ جرگہ کاانعقاد، تین قبیلوں کے مابین اختلافات ختم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

مہمند:مہمند ضلع کے سرحدی دیہات سے تعلق رکھنے والے تین قبیلوں کے مشران کا ایک ہی روز تین مقامات پر گرینڈ جرگے۔آپس کےتمام اختلافات ختم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل۔مہمند قومی تڑون تنظیم کیلئے مشران کے نام بھی شامل کئے گئے۔مہمند ..مزید پڑھیں

خیبر: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا قرنطینہ سنٹر لنڈی کوتل کادورہ، طبی سہولیات کا جائزہ

خیبر: ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (لنڈیکوتل) اشرف الدین کا گزشتہ روز قرنطینہ سنٹر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا دورہ،.ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اشرف الدین نے قرنطینہ سنٹر میں انتظامات، صفائی صورتحال پانی کی ..مزید پڑھیں