خیبر: فرنٹئیر کانسٹبلری میں بھرتی امیدواروں کا فیزیکل ٹیسٹ کا انعقاد

خیبر:ضلع خیبر تحصیل باڑہ،فرنٹئیر کانسٹبلری میں نوجوانوں کی بھرتی کے لیے فیزیکل ٹیسٹ کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق باڑہ جھانسی کیمپ میں فرنٹئیر کانسٹبلری (ایف سی)میں بھرتی کے لیے آفریدی قبیلے کے ذیلی قبیلہ حسن خیل کے نوجوانوں سے فزیکل ٹیسٹ ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع شمالی وزیر ستان میں پریشر ہارن کیخلاف کریک ڈاؤن

شمالی وزیر ستان: ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال نے ایس ایچ او ٹریفک کے ہمراہ گاڑیوں میں پریشر ہارن کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔ موٹر وہیکل آرڈیننس 1969 کے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند میں بلاتفریق ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے، ساجد مہمند

مہمند:رکن قومی اسمبلی ساجد خان مہمند کے فنڈ سے قبائلی ضلع مہمند تحصیل حلیمزئی سپینکیی عمران کلی میں واٹر سپلائی اسکیم پر کام جاری،اس حوالے ساجد خان مہمندنے کہا ہے کہ قبا ئلی ضلع مہمند کے عوام کو سہولیات کی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: شدید برفباری سے بند رزمک روڈ آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

شمالی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال اور ڈی ایس پی رزمک جمشید خان نے مین رزمک روڈ کو عام آمدورفت کے لیے کلیئر کروایا۔ گزشتہ رات شدید برفباری ..مزید پڑھیں

کرم: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر محمد فیاض خان کا پٹوار خا نے کا دورہ، جملہ ریکارڈ کا معائنہ

کرم :ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریوینیو) ضلع کرم محمد فیاض خان نے اپر کرم میں پٹوار خانے کا اچانک دورہ کیا ۔دورہ کے دوران محکمہ مال کے جملہ ریکارڈ کا معائنہ اور حاضری کی پڑتال کی ۔ ا نہوں نے ہدایت ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں انٹرن شپ پروگرام کا آغاز

شمالی وزیر ستان: صوبائی وزیر برائے ریلیف محمد اقبال وزیر کی کوششوں سے صوبائی حکومت نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو شمالی وزیرستان میں انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کردیا،صوبائی وزیر محمد اقبال وزیر نے سپیشل انٹیگریٹڈ ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام کے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان میں برفباری سے بند سڑکوں کو کھولنے کاکام ​جاری

جنوبی وزیر ستان: جنوبی وزیر ستان میں برف باری سے بند ہونے والی رابطہ سڑکوں کو کھولنے اور راستوں سے برف ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے،اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیرخان کی زیر نگرانی برف ہٹانے اور راستوں کو کھولنے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان و دیگر علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ٹانک، ڈیرہ اسماعیل خان اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان بھی شہید ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس ..مزید پڑھیں

باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن مہم کے حوالے سےاجلاس کاانعقاد

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کی زیر صدارت کورونا ویکسینیشن مہم کے حوالے سے ایوننگ ریویو اجلاس کاانعقاد،اجلاس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیصل کمال، این سٹاپ آفیسر ڈاکٹر عبد الرحمن، ڈبلیو ..مزید پڑھیں