خیبر:کسٹم حکام کی دبنگ کارروائی، کروڑوں روپے ​مالیت کی منشیات برآمد

خیبر:ایڈیشنل کلکٹر کسٹم طورخم محمد طیب کی منشیات اسمگلروں کے خلاف دبنگ کاروائیاں جاری ہے۔ایک نئی کاروائی میں پاک افغان بارڈر پر ایک ڈرائیور سے 7 کلو گرام ہیروئن اور 2.5 کلوگرام آئس بر آمد کر لی ہیں جس کی ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

شمالی وزیر ستان: قبا ئلی ضلع شمالی وزیرستان میں وزیراعلی محمود خان کے خصوصی ہدایت پر خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ریلیف، بحالی اور آباد کاری محمد اقبال وزیر نے ہمزونی قوم میں معاوضے کےچیکس تقسیم کئے،ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک کا ​سول ہسپتال کا اچانک دورہ

شمالی وزیر ستان: ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک نے سول ہسپتال دوسلی کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں عملے کی حاضری، ادویات کی دستیابی، صفائی کی صورت حال، اور دیگر سہولیات ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: غیر قانونی لکڑی سمگل کرنے میں ملوث پانچ ملزمان پر جرمانہ عائد

جنوبی وزیر ستان:فارسٹ ڈیپارٹمنٹ جنوبی وزیرستان نے اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن لدها / سپیشل مجسٹریٹ فارسٹ کی عدالت میں پانچ ملزمان کو پیش کیا جن کو لدها سب ڈویژن کے حدود مکین میں فارسٹ ڈیپارٹمنٹ جنوبی وزیرستان نے دوران گشت ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈیکوتل ایف سی چھاؤنی میں طورخم بارڈر ٹرمینل زمین کے حوالے سے مصالحتی جرگہ کا انعقاد

خیبر:لنڈی کوتل ایف سی چھاؤنی میں طورخم بارڈر ٹرمینل کے حوالے سے منعقدہ جرگہ میں کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر، ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر محمد عمران، جنرل منیجر این ایل سی کرنل ریٹائرڈ عزیز ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں پریشر ہارن اور غیرقانونی لاؤڈ سپیکرزکیخلاف کارروائی

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی ضلع بھر میں ٹریفک پولیس کے ہمراہ پریشر ہارن اور لاوڈ اسپیکرز کیخلاف کارروائی، متعدد گاڑیوں سے پریشر ہارن اتار لئے گئے،ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کے احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(جمرود) عبد القیوم ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ میں جاری انسداد کورونا ویکسینیشن کی کارکردگی اور اہداف کی تکمیل کا جائزہ

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زمین خان مہمند کی زیر صدارت ضلع باجوڑ میں جاری انسداد کورونا ویکسینیشن مہم سے متعلق ایوننگ ریویو اجلاس کا انعقاد،اجلاس میں ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال خار ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے محکمہ زکوة وعشر اور سماجی بہبود انورزیب خان کا قبا ئلی اضلاع کا تفصیلی دورہ

پشاور:خیبر پختونخوا کے وزیر برائے محکمہ زکوة وعشر اور سماجی بہبود انورزیب خان کاڈائریکٹر یٹ سوشل ویلفیئر، زکواۃ و عشر، سپیشل ایجوکیشن اورویمن ایمپاورمنٹ قبا ئلی اضلاع کا پہلا دورہ۔جہاں پر ڈائریکٹر حفیظ اللہ، ڈپٹی ڈائریکٹر عبید الرحمن، سئینر پلاننگ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم آفاق وزیر کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم شہروز رشید احمد نے ہمراہ ایس، ایچ، او اور سٹی انچارج صدہ کے ساتھ صدہ بازار کا دورہ کیا، مختلف یوریا گودام کی تلاشی لی. ایڈیشنل اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں

حکومت وزیرستان میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے مختلف منصوبوں پربھاری رقوم خرچ کررہی ہے، اقبال وزیر

شمالی وزیر ستان: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ریلیف، بحالی اور آباد کاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان ضم شدہ اضلاع کی تیز تر ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور ان کی ..مزید پڑھیں