اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانا ممکن، نادرا کی موبائل ایپ متعارف

اسلام آباد : اب شناختی کارڈ بنوانے کیلئے نادرا کے دفتر کے چکر کاٹنے کی ضرورت نہیں، نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے اور تجدید کروانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی ۔ نادرا ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے ..مزید پڑھیں

افغانستان میں امن و استحکام کا سورج جلد طلوع ہوگا

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کا سورج جلد طلوع ہوگا اور افغان عوام کے 40 سالہ دکھوں کی داستان ختم ہوگی، افغانستان میں مستحکم نظام کیلئے کوشاں ..مزید پڑھیں

کابل سے مسافروں اور طیارے کو بحفاظت واپس لانے والےکیپٹن مقصود کو ایوارڈ مل گیا

کراچی : افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پر خطر ایئرپورٹ سے مسافروں اور طیارے کو بحفاظت واپس پاکستان لے آنے والے پی آئی اے کے پائیلٹ کیپٹن مقصود بجارانی کو انعام مل گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ..مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت برقرار،مزید 118 افراد جاں بحق

اسلام آباد :پاکستان میں عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت برقرار ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 118 افراد جاں بحق ہوگئے ، ملک بھرمیں اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 788 ..مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے

اسلام آباد:پاکستان اور جرمنی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات منگل کو وزارت خارجہ میں ہوئے۔دونوں ملکوں نے تجارتی حجم اور باہمی دلچسپی کے کثیر الجہتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر ..مزید پڑھیں

لاکھوں افغان مہاجرین پاکستانی مہمان نوازی کا ثبوت ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان انفرادی اور ادارہ جاتی سطح پر فلاحی کاموں کے حوالے سے عالمی برادری میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے، پاکستانی سرزمین پر لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی ہماری مہمان نوازی ..مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر حملے کے بعد انخلاء کیلئے 3 ہزار افراد کو ٹرانزٹ کی سہولت فراہم کی

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کابل ائیرپورٹ پر حملے کے بعد انخلاء کیلئے 3 ہزار افراد کو ٹرانزٹ کی سہولت فراہم کی، ایک بھی شخص کو مہاجر یا پناہ گزین کی حیثیت نہیں دی، ہم ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، پاک فوج کا جوان شہید۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سے ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے۔جنوبی وزیرستان کے ..مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا ایک بار پھر حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان

کراچی :حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اشارہ دے دیا ، پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ پاکستان نااہلوں کیلئے نہیں بنا تھا ، لوگو! اٹھو ..مزید پڑھیں