حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کو کلیدی اہمیت دیتی ہے

اسلام آباد:وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت بین المذاہب ہم آہنگی کو کلیدی اہمیت دیتی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے بدھ مت کے رہنماؤں کے ایک ..مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے کیلئے خیبر پختونخوا کا وفاق سے ملکر کا م کرنے پر اتفاق

اسلام آباد:وفاقی اور خیبرپختونخوا کی حکومتیں بجلی کے شعبے میں نقصانات پر قابو پانے اور بقایاجات کی وصولیوں کیلئے مشترکہ طور پر کام کرنے پر متفق ہو گئی ہیں۔یہ اعلان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، وزیر داخلہ محسن نقوی اور ..مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

اسلام آباد:کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا۔پیر کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 6 پیسے کی ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کے قرضوں میں مزید اضافہ

پشاور: خیبرپختونخواکے قرضوں میں اضافہ،پی ٹی آئی کے سابق وزیر اعلیٰ محمودخان کے دور میں قرضوں میں ریکارڈاضافہ ہو ا ۔صوبے کا قرضہ2سوارب روپے سے بڑھ کر6ارب سے تجاوز ہوچکاہے۔خیبر پختونخوا حکومت کے قرضوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ..مزید پڑھیں

پشاور کی تاریخی عمارات کو عالمی ورثہ قرار دینے کیلئے اقدامات کا فیصلہ

پشاور : خیبرپختونخوا حکومت نے صوبائی دارالحکومت کی تاریخی عمارات کو عالمی ورثہ قرار دینے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے اور تزئین و آرائش سے انکی عظمت رفتہ بحال کرکے انہیں ملکی و غیرملکی سیاحوں کیلئے کھولنے کی غرض سے جامع ..مزید پڑھیں

تنخواہوں ، پنشن میں 10 فیصد اضافہ ،مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 36 ہزار، خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش

پشاور: خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا بجٹ کے مطابق ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن میں بھی 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے صوبے میں کم ازکم ماہانہ ..مزید پڑھیں

پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کیلئے چین کے وژن کو سراہتا ہے

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے چین کے وژن کو سراہتا ہے،سی پیک اس خطے میں چین کے بیلٹ اینڈ ..مزید پڑھیں