کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کررہے ہیں، فرخ حبیب

اسلام آباد:وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہیں، کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کررہے ہیں، ہماری حکومت کاروبار دوست ہے، ساز گار ماحول اور ریلیف کی ..مزید پڑھیں

یونیورسل ہیلتھ کیئر ہر شہری کا بنیادی حق ہے، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری

اسلام آباد:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ کیئر ہر شہری کا بنیادی حق ہے، ہیلتھ کارڈ کے اجراء کا مقصد معاشرے میں بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی میں فرق کو دور کرنا ..مزید پڑھیں

بلوچستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے ٹھکانے کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے سمبازہ میں ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ملاقات

ماسکو : وزیراعظم عمران خان دورہ روس پر ماسکو میں موجود ہیں جہاں وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان روسی صدر سے ملاقات کے لیے پہنچے تو دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا۔ میڈیا ..مزید پڑھیں

جرمنی کا صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے تاریخی اور پرانا تجربہ ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشرے میں صحت اور تعلیم سمیت سماجی مسائل سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئے کمیونٹی ورکرز کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے ان کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے روسی فوجیوں کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی

ماسکو:وزیراعظم عمران خان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والےروسی فوجیوں کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔جمعرات کو یادگارآمد پردوسری جنگ عظیم میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگردی میں ملوث 6 ملک دشمن ہلاک

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں امن دشمنوں کیخلاف بروقت کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، رپورٹ کے مطابق قبا ئلی ضلع شمالی وزیر ستان کے علاقہ میران شاہ سے آٹھ کلومیٹر دور خیر ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے یورپی یونین کے نمائندے ایمون گلمور کی ملاقات

راولپنڈی:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کے خصوصی نمائندہ برائے انسانی حقوق ایمون گلمور نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، افغانستان کی انسانی صورتحال سمیت علاقائی سلامتی کی ..مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان اور بلوچستان میں آپریشن، 12 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کولاچی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ..مزید پڑھیں